خانقاہ مقدسہ کیتھرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خانقاۂ مقدسہ کیتھرین
Katharinenkloster Sinai BW 2.jpg
خانقاہ کی معلومات
سلسلہ کلیسیائے سینا
قیام 565ء
شخصیات
بانی جسٹینین اول
جگہ
مقام سینٹ کیتھرین، محافظہ جنوبی سینا، مصر
متناسقات 28°33′20″N 33°58′34″E / 28.55556°N 33.97611°E / 28.55556; 33.97611متناسقات: 28°33′20″N 33°58′34″E / 28.55556°N 33.97611°E / 28.55556; 33.97611
ویب سائٹ www.sinaimonastery.com
سرکاری نام: علاقہ سینٹ کیتھرین
قسم: ثقافتی
معیار اصول: i، iii، iv، vi
نامزد: 2002ء (26واں اجلاس)
رقم حوالہ: 954
ملک: مصر
خطہ: عرب ممالک

خانقاۂ مقدسہ کیتھرین (عربی: دير القدّيسة كاترين؛ یونانی: Μονὴ τῆς Ἁγίας Αἰκατερίνης) سینٹ کیتھرین، محافظہ جنوبی سینا، مصر میں واقع ایک مسیحی خانقاہ جو کلیسیائے سینا کے ماتحت اور ایک عالمی ثقافتی ورثہ ہے۔ یہ خانقاہ یہاں سے دریافت شدہ بائبل کے قدیم نسخے (نسخۂ سینا) کی وجہ سے خاصی معروف ہے۔[1][2] یہ خانقاہ ایک مسیحی شہید کیتھرین اسکندری کے نام پر ہے۔ کیتھرین کو بریکنگ ویل کی سزا دی گئی تھی لیکن جب وہ اس سے بھی نہ مری تو اس کا سر تن سے جدا کر دیا گیا۔ مسیحی عقیدے کے مطابق فرشتے کیتھرین کا جسم اٹھا کر کوہ سینا پر لائے اور اسے وہاں دفن کر دیا تھا۔ سنہ 800ء کے آس پاس سینا کی خانقاہ کے کچھ راہبوں نے اس کا جسم دریافت کیا اور سینا کی خانقاہ کا نام اسی کے نام پر خانقاہ کیتھرین رکھ دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Schrope، Mark (1 جون 2015)۔ "Medicine’s Hidden Roots in an Ancient Manuscript"۔ NY Times۔ https://www.nytimes.com/2015/06/02/science/medicines-hidden-roots-in-an-ancient-manuscript.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 جون 2015۔ 
  2. Jules Leroy؛ Peter Collin (2004)۔ Monks and Monasteries of the Near East۔ Gorgias Press LLC۔ صفحات 93–94۔ آئی ایس بی این 978-1-59333-276-1۔