جستینین اول
Appearance
(جسٹینین اول سے رجوع مکرر)
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Flavius Petrus Sabbatius Iustinianus)،(یونانی میں: Φλάβιος Πέτρος Σαββάτιος Ιουστινιανός)،(لاطینی میں: Flāvius Petrus Sabbatius Jūstīniānus) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (لاطینی میں: Petrus Sabbatius) | ||||||
پیدائش | 11 مئی 482ء [1][2] | ||||||
وفات | 14 نومبر 565ء (83 سال)[1][2][3] قسطنطنیہ [4] |
||||||
مدفن | کلیسیائے رسل مقدس ، قسطنطنیہ ، استنبول | ||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت [5][6] | ||||||
زوجہ | تھیوڈورا [7][8][9] | ||||||
والد | جستن اول | ||||||
بہن/بھائی | وجیلینٹیا |
||||||
خاندان | جسٹینین خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ [10][6] | |||||||
برسر عہدہ 1 اپریل 527 – 14 نومبر 565 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | قانون ساز ، سیاست دان ، شہنشاہ [6]، مصنف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [11] | ||||||
درستی - ترمیم |
جستینین اول ایک بازنطینی شہنشاہ تھا۔ 527ء میں قسطنطنیہ میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ جسٹن اول کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ ایران، افریقا اور اطالیہ کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مدیر: امبرٹو بوسکو — عنوان : Enciclopedia Dantesca — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — Treccani's Enciclopedia Dantesca ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giustiniano_(Enciclopedia-Dantesca)
- ^ ا ب عنوان : Iustinianus — Treccani's Enciclopedia Dantesca ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giustiniano_(Enciclopedia-Dantesca)
- ↑ عنوان : Justinian I. — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — Treccani's Enciclopedia Dantesca ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giustiniano_(Enciclopedia-Dantesca) — اقتباس: On his death, which took place on the 14th of November 565, the crown passed to his nephew Justin II.
- ↑ http://onlinelibrary.wiley.com/doi/10.1111/j.1468-0025.2008.00486.x/full
- ↑ http://www.nndb.com/lists/501/000063312/
- ^ ا ب پ عنوان : Юстиниан — http://www.nndb.com/lists/501/000063312/
- ↑ عنوان : Iustinianus
- ↑ عنوان : Феодора
- ↑ عنوان : Theodora — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
- ↑ ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-504652-6 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxford-digitalreference.com/
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/27698275
زمرہ جات:
- 482ء کی پیدائشیں
- 11 مئی کی پیدائشیں
- 565ء کی وفیات
- 14 نومبر کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- جسٹینین اول
- 483ء کی پیدائشیں
- تاریخی شخصیات
- چھٹی صدی کے بازنطینی شہنشاہ
- چھٹی صدی کے مقدسین
- رومن کیتھولک شاہی مقدسین
- سپاہی مقدسین
- بازنطینی شہنشاہ
- شاہی رومی قونصل
- شخصیات بلحاظ زیلینیکوو بلدیہ
- مشرقی راسخ الاعتقاد شاہی مقدسین
- شاہی مقدسین
- 480ء کی دہائی کی پیدائشیں
- قرون وسطی کے قانون ساز
- چھٹی صدی کی بازنطینی شخصیات
- ایلیریائی شہنشاہ
- جسٹینین شاہی سلسلہ
- مقدس رسولوں کے گرجا گھر میں تدفین