ویلیریوس والنس
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 3ویں صدی | |||
تاریخ وفات | مارچ317ء (16–17 سال) | |||
طرز وفات | قتل | |||
شہریت | قدیم روم | |||
خاندان | تیتراکی | |||
مناصب | ||||
رومی شہنشاہ (60 ) | ||||
برسر عہدہ 316 – 1 مارچ 317 |
||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | حاکم | |||
درستی - ترمیم |
اوریلیوس ویلیریوس والنس 316ء کے اواخر سے 317ء کے اوائل تک مختصر طور پر رومی شہنشاہ تھا۔ مغرب کے شہنشاہ قسطنطین اعظم کے خلاف اپنی جنگ کے دوران مشرق کے شہنشاہ لیچینیوس نے اسے شہنشاہ قرار دیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- Sextus Aurelius Victor (4th century), Epitome de Caesaribus
- Anonymus Valesianus. Origo Constantini Imperatoris
- A. H. M. Jones (1949)۔ Constantine and the Conversion of Europe۔ University of Toronto Press
- A. H. M. Jones، J. R. Martindale، John Morris، مدیران (1971)۔ "Aur. Val. Valens 13"۔ Prosopography of the Later Roman Empire۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 931
- Samuel N. C. Lieu، Dominic Montserrat (2002)۔ From Constantine to Julian: A Source History۔ روٹلیج۔ ISBN 0-415-09335-X (includes an translation of Origo Constantini)
- Charles Matson Odahl (2004)۔ Constantine and the Christian Empire۔ روٹلیج۔ ISBN 0-415-17485-6
- David Stone Potter (2004)۔ The Roman Empire at Bay: AD 180–395۔ Routledge۔ ISBN 0-415-10057-7
- Zosimus (5th century), New History, Book II, 20.
بیرونی روابط
[ترمیم]شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | رومی شہنشاہوں کی فہرست 316–317 مع: لیچینیوس |
مابعد |