لوسیوس ویروس
ظاہری ہیئت
| |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (لاطینی میں: Lucius Verus) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 15 دسمبر 130ء روم |
||||||
| وفات | 23 جنوری 169ء (39 سال) | ||||||
| مدفن | قلعہ سینٹ اینجلو | ||||||
| طرز وفات | طبعی موت | ||||||
| شہریت | قدیم روم [1] | ||||||
| بالوں کا رنگ | سنہری | ||||||
| والد | لوسیوس ایلیوس | ||||||
| مناصب | |||||||
| رومی شہنشاہ [1] | |||||||
| برسر عہدہ 7 مارچ 161 – مارچ 169 |
|||||||
| |||||||
| دیگر معلومات | |||||||
| پیشہ | سیاست دان [1] | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
لوسیوس ویروس (انگریزی: Lucius Verus) اپنے گود لینے والے بھائی مارکوس اوریلیوس کے ساتھ 161ء سے لے کر 169ء میں اپنی موت تک رومی شہنشاہ تھا۔ وہ نیروا آنتونینے خاندان کا رکن تھا۔


