خلیفہ بن زاید آل نہیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خلیفہ بن زاید آل نہیان
(عربی میں: خليفة بن زايد آل نهيان خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل= خلیفہ بن زائد آل نہیان، 1997

صدر متحدہ عرب امارات
آغاز منصب
3 نومبر 2004
وزیر اعظم مکتوم بن راشد آل مکتوم
محمد بن راشد آل مکتوم
Fleche-defaut-droite-gris-32.png مکتوم بن راشد آل مکتوم (قائم مقام)
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 7 ستمبر 1948 (70 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
العین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
والد زاید بن سلطان آل نہیان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
خاندان آل نہیان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Galó de l'Orde del Bany (UK).svg جی سی بی
ESP Isabella Catholic Order GC.svg گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

خلیفہ بن زاید آل نہیان (عربی: خليفة بن زايد بن سلطان آل نهيان) (پیدائش 1948ء)، جنہیں عمومی طور پر شیخ نہیان یا شیخ خلیفہ کے نام سے پکارا جاتا ہے، متحدہ عرب امارات کے موجودہ صدر اور ابوظہبی کے امیر ہیں۔ اپنے والد زائد بن سلطان آل نہیان کی وفات کے بعد انہیں یہ دونوں عہدے 3 نومبر، 2004ء کو ملے، گو کہ وہ والد کی علالت کے باعث کچھ عرصہ قبل سے ہی عملی طور پر تمام انتظامی امور کی ذمہ داری سنبھال رہے تھے۔ وہ ابوظہبی ترقیاتی فنڈ کے موجودہ چئیرمین بھی ہیں۔

4 جنوری، 2010ء کو دبئی میں برج خلیفہ کے افتتاح کے موقع پر ان کا نام بین الاقوامی میڈیا پر ابھر کر اس وقت سامنے آیا جب دبئی کے امیر نے افتتاح سے قبل برج دبئی کا نام بدل کر ان کے اعزاز میں برج خلیفہ کر دیا۔ بعض ذرائع کے مطابق اس کی وجہ ابوظہبی کی جانب سے دبئی کو دی جانے والی امداد بتائی جاتی ہے۔

  1. http://imgur.com/a/YOQsV — اخذ شدہ بتاریخ: 11 نومبر 2016