خلیل الرحمان دمڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیل الرحمان دمڑ
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جون 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خلیل الرحمٰن دمڑ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ 3 جون 1988 کو گل محمد دمڑ کے ہاں پیدا ہوئے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

خلیل الرحمان دمڑ مارچ 2017 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں حلقہ PB-7 زیارت سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے ۔ انھوں نے 13,774 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست دی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Profile"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ Provincial Assembly of Balochistan۔ 13 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018