خوشالی کمار
| خوشالی کمار | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 19 دسمبر 1988ء (38 سال)[1] ممبئی [1] |
| شہریت | |
| قد | |
| والد | گلشن کمار |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکارہ، فیشن ڈیزائنر |
| IMDB پر صفحہ[2] | |
| درستی - ترمیم | |
خوشالی کمار یا خوش حالی کمار (ولادت: 19 دسمبر 1988ء، نئی دہلی) ایک بھارتی اداکاری اور فیشن ڈیزائنر ہیں۔[3] وہ ٹی سیریز گروپ کے بانی گلشن کمار کی بیٹی ہیں۔ خوشالی کمار نے 2015ء میں بالی وڈ کی ویڈیو، مینو عشق دا سے پیشہ وارانہ زندگی اپنی کا آغاز کیا اور اس کے بعد وہ ہائی وے اسٹار،[4] رات کمال ہے،[5][6] میرے پاپا اور ایک یاد پرانی جیسے نغمے پیش کر چکی ہیں۔
پیشہ وارانہ زندگی
[ترمیم]خوشالی کمار نے دہلی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹکنالوجی (National Institute of Fashion Technology)سے فیشن ڈیزائننگ مکمل کی اور اس کے بعد وہ پاپ فنکار شکیرا [7]اور جسٹن بیبر کے لیے ڈیزائن تیار کیے۔
خوشالی کمار نے فلمی دنیا کا آغاز آر مادھون کی فلم دہی چینی سے کی جس میں انھوں نے ایک وکیل کا کردار نبھایا ہے۔[8][9]
خوشالی کمار ایک میوزک ویڈیو میں نظر آئیں جس کو ان کی بہن تلسی کمار نے آواز دی ہے اور یہ نغمہ گلشن کمار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گایا تھا۔[10]
ذاتی زندگی
[ترمیم]خوشالی کمار 19 دسمبر 1988ء میں ایک پنجابی ہندو خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے کے والد مشہور کاروباری گلشن کمار اور والدہ سدیش کماری ہیں۔ کے دو بہن بھائی تلسی کمار اور بھوشن کمار ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://www.imdb.com/name/nm9286638/ — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm9286638/
- ↑ "Gulshan Kumar's Daughter Khushali is All Set to Make Her Debut Opposite R. Madhavan". India.com (بزبان انگریزی). 24 अगस्त 2019. Archived from the original on 7 अप्रैल 2020. Retrieved 7 अप्रैल 2020.
{{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=,|تاریخ=, and|آرکائیو تاریخ=(help) - ↑ "Khushali Kumar showcases her acting prowess in a new single"۔ The Times Of India۔ 10 اپریل 2017
- ↑ "'Raat Kamal Hai': Guru Randhawa's upcoming song will witness the magic of Kumar sisters". The Times of India (بزبان انگریزی). 19 Apr 2018. Archived from the original on 24 अप्रैल 2018. Retrieved 2019-12-27.
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(help) - ↑ "Raat Kamaal Hai: Guru Randhawa's latest single feat Khushali Kumar promises to be a party starter". DNA India (بزبان انگریزی). 2018-04-28. Archived from the original on 30 दिसंबर 2019. Retrieved 2019-12-30.
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(help) - ↑ "Khushali Kumar on dressing up Shakira". The Times of India (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-12-27.
- ↑ "Khushali Kumar begins prep for her film 'Dahi Cheeni' starring R. Madhavan!". The Times of India (بزبان انگریزی). 7 Aug 2019. Archived from the original on 28 अगस्त 2019. Retrieved 2019-12-27.
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(help) - ↑ "All details about R Madhavan's next Bollywood film". filmfare.com (بزبان انگریزی). Archived from the original on 27 दिसंबर 2019. Retrieved 2019-12-27.
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(help) - ↑ "Khushali Kumar got emotional during the shoot of 'Mainu ishq"۔ The Times Of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-16
- 1988ء کی پیدائشیں
- 19 دسمبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- صفحات مع خاصیت KHUSHALIKUMAROFFICIAL
- 1990ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- پنجابی شخصیات
- دہلی کے گلوکار
- دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- ممبئی کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- بھارتی ہندو
- بھارتی خواتین فیشن ڈیزائنر
- نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی کے فضلا
- پنجابی ہندو
- ٹی-سیریز
- بھارتی ویب سیریز کی اداکارائیں

