خوفناک جنگل (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خوفناک جنگل معروف ادیب ابن صفی کا جاسوسی دنیا کا دوسرا ناول ہے۔

ناول کا تعار ف

ایک شخص جس کا نام رندھیر سنگھ ہوتا ہے جب وہ دھرم پور کے جنگل میں ایک لاش دیکھتا ہے تو پولیس کو جا کر جب بتاتا ہے تو پولیس جب اس جگہ پہنچتی ہے تو وہ لاش غائب ہوچکی ہوتی ہے

اور پولیس والوں پر فائرنگ شروع ہوجاتی ہے

پولیس کسی طرح بچ تو جاتی ہے

لیکن فائرنگ کرنے والے بھاگ جاتے ہیں

اس معاملے میں فریدی دلچسپی لیتا ہے

اور اس کو اس کیس کو حل کرنے کا کہا جاتا

ہے

فریدی انتہائی حیرت انگیز طریقے سے مجرم تک پہنچتا ہے

مجرم کون ہوتا ہے

وہ حیرت انگیز طریقہ کیا ہوتا ہے جس سے فریدی مجرم تک پہنچتا ہے ی ہ سب جاننے کے لیے یہ ناول ضرور پڑھیں