گيارہواں زينہ (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا کا ناول نمبر 52 گیارھواں زینہ۔ یہ ناول بھی ابن صفی کے دوسرے ناولوں کی طرح ایک انوکھا ناول ہے۔ اس ناول میں نہ ہی ناول کے ہیرو سامنے رہتے ہیں اور نہ ہی مجرم سامنے ہوتا ہے۔ ناول کے آخری صفحات میں معلوم ہوتا ہے کہ ناول کے ہیرو کون سے ہیں اور مجرم کون سے ہیں۔

اس ناول کے ایک ہیرو کرنل فریدی کے بارے میں ابن صفی نے لکھا ہے کہ کرنل فریدی کا تعلق آفریدی قوم سے ہے۔