مندرجات کا رخ کریں

داجل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
داجل
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ڈیرہ غازی خان ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°33′34″N 70°22′33″E / 29.55944444°N 70.37583333°E / 29.55944444; 70.37583333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 120 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 604  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

داجل ایک تاریخی قصبہ ہے، جو تحصیل جامپور، ضلع راجن پور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل جام پور کی ایک یونین کونسل ہے۔[حوالہ درکار]

وجہ تسمیہ

[ترمیم]

ایک مرتبہ ایک داؤد نامی شخص جامپور سے 22کلو میٹر مغرب کی جانب اس جگہہڑند سے آیا تھا اس جگہ ایک جال نامی درخت کے نیچے پڑاؤ کیا اور یہی بس گیا اس درخت کو سرائیکی زبان میں ڄال کہتے ہیں۔اردو زبان میں جال کہتے ہیں۔ بہت سے لوگ آتے گئے اور اس جگہ کے قریب اپنے مکان بنانا شروع کر دیے اس طرح ایک بستی وجود میں آ گئی جس کا نام اس پہلے آنے والے شخص اور درخت کے نام پر رکھ دیا یعنی داؤد جال اس طرح آبادی بڑھتی گئی اور نام مختصر ہو کر داؤ جل پڑ گیا اور مزید مختصر کر کے لوگ داجل پکارنے لگے اور اب تک یہی نام سے پکارا جاتا ہے۔ جبکہ وسیب کے لوگ اس شہر کو داڄل کہتے ہیں۔[حوالہ درکار]

کالج اور اسکول

[ترمیم]

داجل شہر میں دو کالج ہیں،ایک لڑکوں کے لیے اور دوسرا لڑکیوں کے لیے ہے۔ ان دونوں کی شاندار عمارت ہے جس میں شہر اور اس کے ارد گرد کے لڑکے اور لڑکیاں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتی ہیں۔[حوالہ درکار]

پولیس اسٹیشن

[ترمیم]

اس ٹاؤن میں ایک پولیس اسٹیشن بھی ہے جو اچھے طریقے سے عوام کے ساتھ رویہ رکھتے ہیں اور رات کو پولیس گشت بھی کرتی ہے علاقہ کی حفاظت کے لیے۔[حوالہ درکار]

اسپتال

[ترمیم]

اس شہر میں ایک بڑا ہسپتال ہے جو سرکاری ہے جس میں علاج معالجہ مفت میں ہوتا ہے۔اس قصبے میں تیار ہونے والی مٹھائی کھیرپیڑےپاکستان بھر میں مشہور ہیں یہاں کے بیل بھی مشہور ہیں ۔۔[حوالہ درکار]

حوالہ جات

[ترمیم]