دانتے گیبریل روزیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دانتے گیبریل روزیٹی
(انگریزی میں: Dante Gabriel Rossetti ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Dante Gabriel Rossetti by George Frederic Watts.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1828[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 اپریل 1882 (54 سال)[10][3][4][5][6][7][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیرچینجٹن-ون-سیا[12][9]،  مملکت متحدہ[8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کینٹ  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ[13]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انگریز [14]،  اطالوی لوگ[14]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ الزبیتھ سڈل (23 مئی 1860–)[15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ شاعر[17][18]،  الیس ٹریٹر[19][20][21][8]،  مصور[22][8][18]،  مترجم،  مصنف[23]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[24]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Dante Gabriel Rosetti signature.svg
 

گیبریل چارلس دانتے روزیٹی (12 مئی 1828 - 9 اپریل 1882) [25] ایک انگریزی شاعر، السٹریٹر، پینٹر، اور مترجم، اورروزیٹی خاندان کے رکن تھے۔ انہوں نے ولیم ہولمین ہنٹ اور جان ایورٹ ملیس کے ساتھ 1848ء میں پری رافیلائٹ برادرہڈ کی بنیاد رکھی۔ روزیٹی بعد میں اس تحریک سے متاثر فنکاروں اور مصنفین کی دوسری نسل کے لیے مرکزی محرک بنے، جن میں خاص طور پر ولیم مورس اور ایڈورڈ برن جونز تھے۔ ان کے کاموں نے یورپی علامت نگاروں کو بھی متاثر کیا اور وہ جمالیاتی تحریک کے ایک نقیب تھے۔

روزیٹی کے فن کی خصوصیت ان کی حساسیت اور قرون وسطی کی احیاء پسندی تھی۔ ان کی ابتدائی شاعری جان کیٹس اور ولیم بلیک سے متاثر رہی۔ ان کی بعد کی شاعری میں فکرو احساس کے پیچیدہ باہمی ربط پرمرکوز رہی۔

روزیٹی کی ذاتی زندگی ان کی تخلیقات سے گہرا تعلق رکھتی ہے، خاص طور پر ان کے ماڈلز اور میوزے الزبتھ سڈل (جن سے انہوں نے شادی کی تھی)، فینی کارنفورتھ اور جین مورس کے ساتھ ان کے تعلقات اس ضمن میں قابل ذکر ہیں۔

پینٹنگز[ترمیم]

ووڈ کٹ کی مثالیں[ترمیم]

آرائشی فنون[ترمیم]

Rossetti - Ehepaar Morris, 1869.gifFile:Dante Gabriel Rossetti - The M's at Ems.jpg== نقش و نگار اور خاکے ==

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11983717w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Dante Gabriel Rossetti
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68s4q64 — بنام: Dante Gabriel Rossetti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4051 — بنام: Dante Gabriel Rossetti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?22705 — بنام: Dante Gabriel Rossetti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Dante Gabriel Rossetti — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Rossetti,_Dante_Gabriel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/851655 — بنام: Dante Gabriel Rossetti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب پ https://www.britannica.com/biography/Dante-Gabriel-Rossetti
  9. ^ ا ب https://rkd.nl/explore/artists/68363
  10. https://rkd.nl/explore/artists/68363 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2017
  11. Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00156176 — بنام: Gabriel Charles Dante called Dante Gabriel Rossetti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Benezit Dictionary of ArtistsISBN 978-0-19-977378-7
  12. http://www.sothebys.com/en/auctions/ecatalogue/2012/british-irish-art/lot.11.html
  13. بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/11183 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
  14. http://www.artnet.com/artists/dante-gabriel-rossetti/
  15. اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://doi.org/10.1093/ref:odnb/24140 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  16. اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://doi.org/10.1093/ref:odnb/24140
  17. http://www.bbc.co.uk/threecounties/do_that/lit_map/bucks_lit_map.shtml
  18. https://cs.isabart.org/person/59140 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  19. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/1474225X.2012.689597
  20. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/1474225X.2012.689597?mobileUi=0
  21. http://www.tandfonline.com/doi/pdf/10.1080/1474225X.2012.689597
  22. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500022594 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 2 مارچ 2019
  23. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
  24. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11983717w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  25. "Dante Gabriel Rossetti – Definition, pictures, pronunciation and usage notes – Oxford Advanced Learner's Dictionary at OxfordLearnersDictionaries.com". oxfordlearnersdictionaries.com. 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012.