الزبیتھ سڈل
Jump to navigation
Jump to search
الزبیتھ سڈل | |
---|---|
الزبیتھ سڈل، تقریباً 1860
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 جولائی 1829 لندن، انگلیند، برطانیہ |
وفات | 11 فروری 1862 لندن، انگلیند، برطانیہ |
(عمر 32 سال)
مدفن | ہائیگیٹ قبرستان |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | دانتے گیبریئل روزیٹی |
والدین | Charles Crooke Siddall and Elizabeth Eleanor Siddall (née Evans) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | شاعری |
درستی - ترمیم ![]() |
الزبیتھ سڈل (25 جولائی 1829 – 11 فروری 1862) ایک انگریز مصور، فنکار اور شاعر۔
جب برطانوی فنکار اور شاعر دانتے گیبریئل روزیٹی کی بیویہ کا انتقال 1862ء میں ہوا تو اس کے ساتھ شاعری کی کتاب بھی دفنا دی گئی۔ کئی سال بعد جب ان کی آنکھیں کمزور ہونا شروع ہوئیں اور وہ مصوری کرنے کے قابل نہیں رہے تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ شاعری کی کتاب کو قبر سے نکالا جائے۔ اس حوالے سے ان کو سیکریٹری داخلہ کی اجازت درکار تھی؛ ان کو اجازت مل گئی اور روزیٹی چاہتے تھے کہ اس امر کو خفیہ رکھا جائے۔ چنانچہ قبر کشائی کی گئی اور شاعری کی کتاب نکالی گئی۔ لیکن روزیٹی کو اس وقت مایوسی ہوئی جب انہوں نے دیکھا کہ ان کی پسندیدہ نظم کو کیڑے کھا گئے تھے۔