دھرمیندر پردھان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دھرمیندر پردھان
(اڑیہ میں: ଧର୍ମେନ୍ଦ୍ର ପ୍ରଧାନ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Dharmendra Pradhan ଧର୍ମେନ୍ଦ୍ର ପ୍ରଧାନ.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 جون 1969 (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انگول  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اڑیہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اڑیہ،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دھرمیندر پردھان (ولادت: 26 جون 1969ء) بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ بھارت کے موجودہ وزیر تعلیم ہیں۔ انہوں نے یہ عہدہ 7 جلائی 2021ء کو سنبھالا۔

وزیر تعلیم دھرمییندر پردھان بی.جے.پی کے قداور لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ سابق مرکزی وزیر دیوندر پردھان

کے بیٹے ہیں. وہ OBC سماج سے آ تے ہیں. انہوں نے ابتدائی دور سے ہی سیاست میں دلچسپی دکھائی.

پہلے وہ ABVP سے جڑے اور سال 1985ء میں تالچر کے طالب یونین کے صدر بھی رہے .پھر بھارتی جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی. وہ جب 200 میں ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تو انہیں اڈیشہ کے سب سے افضل ممبر اسمبلی کا خطاب ملا.

سال 03ء-2002ء انہیں اتکلمنی گوپبندھو کا خطاب ملا. سال 2013ء میں اڈیشہ باشند کا خطاب ملا. وہ 2004ء سے 2006ء تک

بھارتی جنتا پارٹی کے یوا مورچہ کے قومی صدر بھی رہے. بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت بننے کے بعد وہ کوئلہ اور پٹرولیم

کے مرکزی وزیر بنائے گئے. اور اب 7جلائی 2021ء کو ہوئے وزارت میں ردو بدل کے تحت انہیں وزارت تعلیم کا قلمدان دیا گیا.

حوالہ جات[ترمیم]