Pages for logged out editors مزید تفصیلات
دھنی لہجہ پنجابی زبان کے ایک لہجے کا نام ہے۔ یہ لہجہ پنجاب، پاکستان کے پہاڑی علاقے دھن ،کہون اور ونہار کے علاقے میں بولا جاتا ہے۔ جو کوہستان نمک سے مارگلہ تک ہے۔وادی دھن ضلع چکوال پر مشتمل ہے۔