مندرجات کا رخ کریں

کوہاٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوہاٹی زبان پنجابی زبان کے ایک لہجے کا نام ہے۔ یہ لہجہ کوہاٹ، پاکستان کے قرب و جوار میں بولا جاتا ہے یہ 6 لہجوں پر مشتمل ہے

  • خوش حال گڑھ کا لہجہ،
  • توگھ کا لہجہ،
  • بلی ٹنگ کا لہجہ،* کوہاٹ شہر کا لہجہ،
  • وادی بوراکا کا لہجہ،
  • شکر درہ کا کوہاٹی لہجہ،
  • 1981 دی مردم شماری وچ ضلع کوہاٹ میں 40 فیصد کوہاٹی بولی جاتی ہے

کوہاٹی کے شعرا

[ترمیم]
  • ڈاکٹر یونس ندیم
  • محمد جان عاطف
  • ریاض
  • انجم یوسف زئی
  • سعد اللہ خاں