مندرجات کا رخ کریں

دیوداس (2018ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیوداس
ریلیز سے پہلے کا پوسٹر
ہدایت کارسریرام ادتیہ
تحریرسریرام ادتیہ
ستارےناگ ارجن اکنینی
نانی
راشمیکا مندنہ
اکنکشا سنگھ
موسیقیمنی شرما
تاریخ نمائش
  • 27 ستمبر 2018ء (2018ء-09-27)
دورانیہ
159 منٹ[1]
ملکبھارت
زبانتیلگو
بجٹ₹25 کروڑ[2]
باکس آفس₹44.2 کروڑ[3](بارہ دن میں)

دیوداس ایک مزاحیہ بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے ستارے ناگ ارجن اکنینی، نانی، راشمیکا مندنہ اور اکنکشا سنگھ ہیں۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار سریرام ادتیہ ہیں اور یہ فلم 27 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔[4] فلم کا میوزک منی شرما نے کمپوز کیا۔ کچھ لوگ یہ دعوی کر رہے تھے کہ یہ 1999ء کی ہالی وڈ کی مزاحیہ فلم اینالائز دس کا ریمیک ہے۔ [5]

کہانی

[ترمیم]

داس (نانی) ایک ایماندار ڈاکٹر، جو اپنی ایمانداری کی وجہ سے ایک کرپٹ ہسپتال سے نکال دیا جاتا ہے، اپنی ذاتی کلینک کھولتا ہے۔ دوسری طرف دیوا (اکنینی ناگ ارجن) ایک گینگ کا سربراہ جو ایک لڑائی کے دوران زخمی ہوجاتا ہے علاج کے لیے داس کی کلینک پر لایا جاتا ہے اور داس، دیوا کا علاج کرتا ہے۔ ان کے درمیان یہ چھوٹی ملاقات گہری دوستی میں بدل جاتی ہے۔ جیسے وقت گزرتا ہے تو دیوا کے کام کی وجہ سے دونوں کی دوستی میں دراڑ آجاتی ہے۔

کردار

[ترمیم]
  • ناگ ارجن اکنینی بطور ڈان دیو[6]
  • نانی بطور ڈاکٹر داس[6]
  • راشمیکا مندنہ بطور انسپکٹر پوجا [6]
  • اکنکشا سنگھ بطور رپورٹر جھانوی[6]
  • کنل کپور بطور ڈیوڈ
  • آر سرتھکمار بطور دادا، دیوا کا سوتیلا باپ
  • نوین چندر بطور اجے، دادا کا بیٹا
  • مرالی شرما بطور پولیس اہلکار شرما
  • سرینیواس اواسرالہ بطور راجن، دیوا کا ذاتی اسسٹنٹ
  • راؤ رمیش بطور ڈاکٹر بھردواج
  • وینیلا کشور بطور ڈاکٹر کچی پوڈی
  • نریش بطور موہن، داس کا بھائی
  • پربھاکر بطور دیوا کا ساتھی
  • سمپورنیش بابو، خصوصی ظہور بطور اداکار
  • ستیا کرشنن بطور داس کا سالہ/بہنوئی
  • مانوبلا بطور ٹاٹا راؤ، پوجا کی اسسٹنٹ
  • پریم خان بطور جونئیر داس
  • ستیا بطور داس کا اسسٹنٹ
  • ایشوریا بطور لکشمی
  • پرودھویراج بطور جھانوی کا مینیجر
  • رگھو کرومنچی بطور لوکل غنڈہ
  • ایس پی بالاسبھرامنیئم، خصوصی ظہور بطور اسپتال کا چیئرمین
  • سمیر بطور ڈاکٹر

گانوں کی فہرست

[ترمیم]

دیوداس کا میوزک منی شرما نے کمپوز کیا۔ گانے سری وینیلا سیتھاراما شاستری اور راما جوگیہ شاستری نے لکھے۔

نمبر.عنوانطوالت
1."ورو ویرو"04:25
2."چیٹو کنڈا ڈاکٹر"05:10
3."لکومیکرا"04:53
4."ہے بابو"04:59
5."ایمو ایمو"04:26
6."مناسیڈو ویتھوکتھو عنڈی"05:21

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.bbfc.co.uk/releases/devadas-2018
  2. https://www.ibtimes.co.in/devadas-box-office-collection-5-day-nagarjuna-nani-starrer-crosses-rs-30-crore-mark-worldwide-782057
  3. https://www.tollywood.net/devadas-12-days-collections/amp/[مردہ ربط]
  4. "Nagaruna and Nani-starrer Devadasu gets a release date - Times of India"۔ The Times of India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-17
  5. "Revealed: The Nagarjuna-Nani film DevaDas is a remake of this English comedy! - in.com". in.com (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-09-21.
  6. ^ ا ب پ ت Devadas (2018)، اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-17

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔