راؤ منظر حیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راؤ منظر حیات
معلومات شخصیت
پیدائش Error: Need valid birth date: year, month, day
فیصل آباد، پاکستان
شہریت  پاکستان
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی
کیڈٹ کالج حسن ابدال
پیشہ کالم نگار

راؤ منظر حیات ایک سابق بیوروکریٹ اور کالم نگار ہیں۔ آپ غلام گردش کے نام سے کالم لکھتے ہیں جو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہو رہا ہے۔[1]

ابتدائی حالات، تعلیم و ملازمت[ترمیم]

آپ فیصل آباد کے رانگڑ راجپوت گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پہلے ڈی پی ایس لیل پور اور کیڈٹ کالج حسن ابدال میں تعلیم کی، بعد ازاں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے ایم۔ بی۔ بی۔ ایس کیا۔ پھر مقابلے کے امتحان (CSS) میں ملک بھر میں 11ویں پوزیشن حاصل کی اور DMG-گروپ میں ملازمت اختیار کی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rao Manzar Hayat | پاک کالمنسٹ"۔ 12 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2017 
  2. About Me | Rao Manzar Hayat