رائے پور (گاؤں)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رائے پور
Raipur
قصبہ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعسیالکوٹ
تحصیلسیالکوٹ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت

رائے پور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کا ایک تاریخی گاؤں ہے جو یونین کونسل موماں کلاں میں آتا ہے۔ رائے پورگاوں سیالکوٹ تا وزیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ 2013 کے شماریات کے مطابق اس کی آبادی 4800 سے زیادہ ہے۔

اس گاوں کی 75 فیصد آبادی تعلیم یافتہ ہے۔ اس گاؤں میں قریشی، راجپوت اور مہر برادری کے خاندان زیادہ ہیں ان سب میں قریشی جو میاں کہلاتے ہیں سب سے زیادہ تعداد میں ہیں۔

اهم شخصیات

حکیم سلطان احمد قریشی

میاں محمد بشیر

حکیم محمد نواز قریشی

میاں خالد نواز (کونسلر)

حکیم اعجاز احمد قریشی