راجندر ناتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجندر ناتھ
معلومات شخصیت
پیدائش 8 جون 1931(1931-06-08)
ٹیکم گڑھ, اورچھا ریاست, برطانوی ہند (موجودہ مدھیہ پردیش, بھارت)
وفات 13 فروری 2008(2008-20-13) (عمر  76 سال)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
شہریت بھارت (15 اگست 1947–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
کرشنا کپور ،  پریم ناتھ   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1938–1998
وجہ شہرت کامیڈی
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راجندر ناتھ ملہوترا (8 جون 1931 - 13 فروری 2008) ہندی اور پنجابی فلموں میں ایک بھارتی اداکار اور مزاح نگار تھے۔

راجندر ناتھ ٹکم گڑھ میں پیدا ہوئے جو اب مدھیہ پردیش میں ہے۔ [1] [2] ان کے خاندان کا تعلق پشاور کے علاقے کریم پورہ سے تھا لیکن وہ مدھیہ پردیش کے جبل پور میں آباد ہوئے۔ انھوں نے دربار کالج، ریوا میں تعلیم حاصل کی جہاں ارجن سنگھ (ایک کانگریسی سیاست دان) اور آر پی اگروال ان کے ہم جماعت تھے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rajendranath – Memories"۔ Cineplot.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2021۔ I was born on June 8, 1931, in Tikamgarh state, which is now in Madhya Pradesh. My father, Kartarnath, was the I.G. of Police in Riva state. 
  2. ^ ا ب ""Meri Lottery Lag Jaane Waali Hai" : Rajendra Nath"۔ Cinemaazi (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2021۔ Rajendra Nath Malhotra’s family was originally from Peshawar. His father was a higher cadre police officer during British Raj who spent most of his service time in different Indian states. Rajendra Nath Malhotra was born on 8th June 1931 in the town of Tikamgarh in Madhya Prant (now Madhya Pradesh). He completed his schooling in Rewa. Congress leader Arjun Singh was Rajendra Nath’s classmate and close friend.