راج شیکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راج شیکھر
ರಾಜಶೇಖರ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 880ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 920ء (39–40 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قنوج   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اونتی سندری
عملی زندگی
پیشہ شاعر، ڈراما نگار اور نقاد
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راج شیکھر دسویں صدی عیسوی[2] کے ایک ممتاز سنسکرت شاعر، ڈراما نگار اور نقاد تھے۔ وہ گرجر پرتیھاروں کے درباری شاعر تھے۔[3]

راج شیکھر نے 800ء اور 920ء کے وسط میں کاویہ میمانسا لکھی۔ تصنیف اساسی طور پر شعرا کے لیے عملی ہدایت پر مبنی ہے اور اس میں ایک اچھی نظم کے عناصر اور ترکیب کا بیان ہے۔[4] وہ کرپورم انجری کے لیے جانے جاتے ہیں، جو شورسینی پراکرت میں ایک ناٹک ہے۔ اس ناٹک کو راج شیکھر نے اپنی زوجہ اونتی سُندری کو خوش کرنے کے لیے لکھا تھا، وہ ایک وضعدار اور سگھڑ خاتون تھی۔ راج شیکھر وہ واحد قدیم ہندوستانی شاعر ہیں جنھوں نے کسی عورت کے کاموں کو اپنی تصنیفات میں تسلیم کیا۔[2]

تصنیفات[ترمیم]

  • ودھشال بھنجیکا
  • بال بھارت[5]
  • کرپورم انجری
  • بال رامائن
  • کاویہ میمانسا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/262929296/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018 — ناشر: او سی ایل سی
  2. ^ ا ب Sisir Kumar Das, Sahitya Akademi (2006)۔ A history of Indian literature, 500-1399: from courtly to the popular۔ Sahitya Akademi۔ صفحہ: 60۔ ISBN 9788126021710۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2019 
  3. Satish Chandra (1978)۔ Medieval India: a textbook for classes XI-XII, Part 1۔ National Council of Educational Research and Training (India)۔ صفحہ: 10۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2019 
  4. "Kavyamimamsa of Rajasekhara"۔ 30 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2007 
  5. Rama Shankar Tripathi (1989)۔ History of Kanauj: To the Moslem Conquest۔ Motilal Banarsidass Publ.۔ صفحہ: 224۔ ISBN 978-81-208-0404-3۔ آئی ایس بی این 812080404X, آئی ایس بی این 978-81-208-0404-3۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2019