راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی
 

معلومات
تاسیس 4 اگست 1923
نوع عوامی
محل وقوع
إحداثيات 21°08′49″N 79°03′00″E / 21.146855555556°N 79.050061111111°E / 21.146855555556; 79.050061111111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر ناگپور، مہاراشٹر، بھارت
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شماریات
عضوية بھارتی یونیورسٹیزایسوسی ایشن
جامعات انجمن دولت مشترکہ   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ www.nagpuruniversity.org, rtmnu.digitaluniversity.ac
Map

راشٹر سنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی (مراٹھی:राष्ट्रसंत तुकडोजी महाराज नागपूर विद्यापीठ) جو ناگپور یونیورسٹی کے نام سے معروف ہے، ایک عوامی یونیورسٹی جو بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں 4 اگست 1993ء کو قائم ہوئی۔ اس یونیورسٹی کا شمار بھارت کی قدیم یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے، جبکہ ریاست مہاراشٹرا کی دوسری قدیم ترین یونیورسٹی (ممبئی یونیورسٹیکے بعد) ہے۔ اس یونیورسٹی کا نام شہر امراؤتی کی ایک روحانی شخصیت تکڑو جی مہاراج کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس یونیورسٹی میں دیگر مضامین جیسے طب، جنرل سائنس، آرٹس، کامرس اور ہندسیات وغیرہ کے ساتھ بھارتی زبانوں سنسکرت، ہندی، مراٹھی اور اردو کی خصوصا تعلیم دی جاتی ہے۔