رانی
Appearance
رانی Rani | |
---|---|
تلفظ | Rānī |
صنف | مرد / عورت |
زبان | عربی زبان بنگالی زبان عبرانی زبان ہندی زبان نیپالی زبان سنسکرت |
دیگر نام | |
علاقائی املا | Ranee, Raani |
[[Wiktionary:ur:رانی Rani|رانی Rani]] کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
رانی (عبرانی: רני,(عربی: راني), نیپالی زبان, سنسکرت اور ہندی زبان: रानी, بنگالی زبان: রানী; معیاری جدید بنگالی: রানি) ایک مذکر نام ہے جس کے معنی " آدمی جو اوپر دیکھ رہا ہے" ہیں۔
جنوب مشرقی ایشیا میں رانی ملکہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے جو رانا یا راجا کی بیوی ہو۔ موجودہ دو میں رانی بطور نام بھی استعمال ہوتا ہے۔