ربن ٹراپ
ظاہری ہیئت
| ربن ٹراپ | |
|---|---|
| (جرمن میں: Joachim von Ribbentrop) | |
| مناصب | |
| جرمن وزیر خارجہ | |
| برسر عہدہ 4 فروری 1938 – 30 اپریل 1945 |
|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (جرمن میں: Ulrich Friedrich Wilhelm Joachim Ribbentrop) |
| پیدائش | 30 اپریل 1893ء [1][2][3][4][5][6][7] |
| وفات | 16 اکتوبر 1946ء (53 سال)[1][2][3][4][5][6][7] نورنبرگ [8][9] |
| وجہ وفات | پھانسی |
| طرز وفات | سزائے موت |
| رہائش | سویٹزرلینڈ [10] انگلستان [10] کینیڈا [10] جرمنی [10] |
| شہریت | |
| جماعت | نازی جماعت (1930–)[11][10] |
| رکن | شوتزشتافل [11] |
| تعداد اولاد | 5 |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار |
| پیشہ ورانہ زبان | جرمن [2][12] |
| الزام و سزا | |
| جرم | انسانیت کے خلاف جرم |
| عسکری خدمات | |
| وفاداری | نازی جرمنی |
| لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
| اعزازات | |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
ربن ٹراپ جرمن نازی لیڈر، رائن لینڈ میں پیدا ہوا۔ 1932ء میں نازی پارٹی کا کارکن بنا اور بہت جلد امور خارجہ میں ہٹلر کا مشیر خاص ہو گیا۔ 1938ء تک برطانیہ میں جرمنی کا سفیر رہا۔ اور 1938ء سے 1945ء تک جرمنی کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے کام کیا۔ جرمنی کی جارحانہ کارروائیوں میں ربن ٹراپ کا بڑا ہاتھ تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر گرفتار ہوا اور 1946ء میں اس پر نورمبرگ کی فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا اور پھانسی دی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118600192 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119404928 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0902861/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
- ^ ا ب این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/919/000087658/
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Joachim-von-Ribbentrop — بنام: Joachim von Ribbentrop — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k936hj — بنام: Joachim von Ribbentrop — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7001 — بنام: Joachim von Ribbentrop — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118600192 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Oorlogsbronnen ID: https://www.oorlogsbronnen.nl/person/e7a61c6f-358b-493d-9d40-f57768cd748b — بنام: Joachim von Ribbentrop — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2025
- ^ ا ب عنوان : Nuremberg Trials Project
- ^ ا ب عنوان : Dienstaltersliste der Schutzstaffel der NSDAP, Stand vom 1. Dezember 1936
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/27436643
| ویکی ذخائر پر ربن ٹراپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1893ء کی پیدائشیں
- 30 اپریل کی پیدائشیں
- 1946ء کی وفیات
- 16 اکتوبر کی وفیات
- بیسویں صدی کے جرمن سیاست دان
- پھانسی لگائے گئے لوگ
- جرمن پروٹسٹنٹ
- جرمن سفارتکار
- جرمن شخصیات
- جرمنی کے سفیر برائے مملکت متحدہ
- جرمنی کے وزرائے خارجہ
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- صوبہ رائن کی شخصیات
- فوجی شخصیات
- پہلی جنگ عظیم کی جرمن عسکری شخصیات
- تاریخ جرمنی
- یہویاقیم
- نازیت
- سزائے موت یافتہ جرمن شخصیات
- جرمن جرنیل
- جرمن کاروباری شخصیات
- جرمن لوتھری شخصیات


