رڈولف ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں



Armoiries Saint-Empire monocéphale.svg
رڈولف ثانی
(جرمن میں: Rudolf IIخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Hans von Aachen - Portrait of Emperor Rudolf II.jpg

Armoiries Saint-Empire monocéphale.svg
دور حکومت 1575–1612
تاج پوشی 1575
معلومات شخصیت
پیدائش 18 جولا‎ئی 1552[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ویانا[2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 جنوری 1612 (60 سال)[4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
پراگ[7][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن مقدس ویٹوس کیتھیڈرل،پراگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Banner of the Holy Roman Emperor with haloes (1400-1806).svg مقدس رومی سلطنت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
خاندان خاندان ہیبسبرگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

رودلف 2 ہیبسبرگ (جرمن زبان میں:Rudolf II) خاندان ہیبسبرگ کا ایک مشہور مقدس رومی سلطنت کا شہنشاہ (1576–1612),ہنگری شاه، کرویئشا شاه (1572–1608) اور چیکی شاہ (1575–1611) تها جو 1575 سے 1612 تک سلطنت ہیبسبرگ کا بادشاہ رہا.

تخت نشینی[ترمیم]

رودلف 2 ہیبسبرگ 1552 میں ویانا پیدا ہوا. ان کا والد کا نام مکسملیان 2 ہیبسبرگ تها.

شہنشاہ مکسملیان ہیبسبرگ کی وفات کے بعد رودلف 2 ہیبسبرگ کو تخت نشین ہوا اور حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا. 1583 میں انہوں نے عثمانیوں کے حملوں کی وجہ سے ویانا سے پراگ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس وقت میں پراگ سلطنت ہیبسبرگ کا دار الحکومت تھے اور مہمترین شہر تہا. رودولف 2 ہیبسبرگ کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا. انہوں نے پراگ میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اور انہوں نے پراگ شاندارکی طرح سے تبدیل کیے۔ وہ 1611 میں آتشک کی وجہ سے مارا گیا۔ رودلف 2 ہیبسبرگ کا مقبرہ پراگ میں مقدس ویٹوس کیتیڈرل میں واقع ہے۔

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: http://d-nb.info/gnd/118603701 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  3. ^ 3.0 3.1 مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعتسوم — باب: Рудольф II — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  4. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  5. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rudolf-II-Holy-Roman-emperor — بنام: Rudolf II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. RKDartists ID: https://rkd.nl/en/explore/artists/466467 — بنام: Rudolf II. — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. اجازت نامہ: سی سی زیرو