سامسنگ گیلکسی نوٹ 2
ظاہری ہیئت
| صانع | سامسنگ الیکٹرونک |
|---|---|
| شعار | تخلیقی رہو اور مختلف رہو[1] |
| سلسلہ | سامسنگ گیلکسی |
| ہم آہنگ نیٹورکس | 2 جی GSM/GPRS/EDGE – 850, 900, 1800, 1900 MHz 2 جی CDMA 1xRTT; 800, 850, 1900MHz |
| اشاعت | 26 ستمبر 2012ء[2] |
| دستیاب بلحاظِ ملک | 128 ممالک(Q4, 2012) |
| فروخت شدہ | 5 ارب (as of 25 نومبر 2012)[3] |
| پیشرو | سامسنگ گیلکسی نوٹ |
| جانشین | سامسنگ گیلکسی نوٹ 3 |
| متعلقہ | سامسنگ گیلکسی ایس 3 سامسنگ گیلکسی نوٹ 10.1 |
| قِسم | خازنی لمسی شاشہ ذکی محمول |
| ابعاد | 151.1 ملی میٹر (5.95 انچ) H 80.5 ملی میٹر (3.17 انچ) W 9.4 ملی میٹر (0.37 انچ) D 9.7 ملی میٹر (0.38 انچ) D (SC-02E)[4] |
| وزن | 180 گرام (6.3 oz) 183 گرام (6.5 oz) (SHV-E250[K,L,S]) 185 گرام (6.5 oz) (SC-02E) |
| آپریٹنگ سسٹم | اینڈروئیڈ4.1.1 (جیلی بین) یا اینڈروئیڈ 4.1.2 (جیلی بین) TouchWiz "Nature UX" GUI |
| SoC | ایگزینوس 4412 Quad |
| سی پی یو | 1.6 GHz quad-core Cortex-A9 |
| جی پی یو | ARM Mali-400MP |
| ریم | 2 جیگابائٹ تصادفی رسائی حافظہ |
| میموری | 16/32/64 جیگابائٹ فلیش میموری |
| قابل نقل میموری | محفوظ قرص بطاقہ تا 64 جیگابائٹ |
| بیٹری | 3,100 mAh, 11.78 Wh, 3.8 V خارجی مکررباری سنگصر آئون برقیچہ صارف استبدال[5] |
| انپٹ | فہرست ..
|
| ڈسپلے | فہرست ..
|
| عقبی کیمرا | فہرست ..
|
| فرنٹ کیمرا | 1.9 میگا پیکسل برائے ویڈیو گپ شپ ، ویڈیو تثبیت (720p) اور تصویرکشی |
| کنیکٹی ویٹی | فہرست ..
|
| دیگر خصوصیات | Wi-Fi hotspot, ضرر مزاحم گوریلا شیشہ 2 ،[7] ہمہ اشتراک (آل شیئر) ، آن لائن خدمات گوگل پلے ، سامسنگ ایپس ، سامسنگ محورِ موسیقی دستیاب بہ رنگ ٹائٹانیئم خاکی ، سنگِ مرمر سفید |
| حیثیتِ پیش رفت | مرحلۂ پیداوار میں |
| مخصوص شرحِ جذب |
|
| ویب سائٹ | Samsung GALAXY Note II |
سامسنگ گیلکسی نوٹ 2 اینڈروئیڈ اشتغالی نظام پر مبنی ذکی ہاتفِ محمول ہے جو سامسنگ کی صنعت ہے۔
تاریخ
[ترمیم]سامسنگ گیلکسی نوٹ 2 پہلی بار 29 اگست 2012ء کو برلن ریڈیو شو میں منظرِ عام کیا گیا۔ اور عالمی بازار میں یہ اکتوبر کے اولین ہفتے میں منظرِ عام پر آیا۔ [9] سیمسنگ نے 37 دنوں میں 3 ارب اکائیاں فروخت کیں۔[10]
تصاویر
[ترمیم]- سامسنگ گیلکسی نوٹ 2
- A photograph of the Galaxy Note II's S-Stripe RGB (non-PenTile) subpixel
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Galaxy Note II"۔ متحدہ سلطنت: Samsung۔ 5 اکتوبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-05
- ↑ "Samsung Galaxy Note II launches on three carriers in Korea"۔ Engadget۔ 26 ستمبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-26
- ↑ "Samsung sold 5 million Galaxy Note II units in just two months"۔ GSMArena۔ 25 نومبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-25
- ↑ "SC-02E". Wikipedia (بزبان جاپانی). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2012-11-07.
- ↑ "Samsung Galaxy Note 2 review (T-Mobile)"۔ Anand Tech۔ 24 اکتوبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-24
- 1 2 3 "Samsung Galaxy Note II N7100 preview: A closer look"۔ GSM Arena۔ 10 ستمبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-12
- 1 2 3 "Samsung Galaxy Note II N7100"۔ GSM Arena۔ 1 اکتوبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-01
- ↑ "Samsung Galaxy Note II" (review)۔ Engadget۔ 8 اکتوبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-08
- ↑ "Samsung Galaxy Note 2 at £546; Coming to UK on 15 October"۔ International Business Times۔ 11 ستمبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-12
- ↑ "Samsung's Galaxy Note II sales hit 3m"۔ AAP۔ 2 نومبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-02