ستوعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ستوعہ

ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ستوعہ (انگریزی: Satoa) یہ اسلام آباد کا ایک موضع ہے چوک اندوراں پنڈ بیگوال سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ بیگوال برادی سے تعلق رکھتے ہیں جو دھنیال قبیلہ کی شاخ ہے یہ علاقہ بائیں نلہ ڈھوک جنڈ گراں اور جکھنی پر مشتمل ہے [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 162