سعدیہ عباسی
سعدیہ عباسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) پاکستان تحریک انصاف |
والد | خاقان عباسی |
بہن/بھائی | |
مناصب | |
رکن ایوان بالا پاکستان | |
برسر عہدہ مارچ 2003 – فروری 2009 |
|
رکن ایوان بالا پاکستان [1] | |
رکنیت مدت 12 مارچ 2018 – 17 اکتوبر 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سعدیہ عباسی (ولادت: ؟) پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب سابقہ رکن ایوان بالا پاکستان ہیں۔ وہ خاقان عباسی کی بیٹی اور وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی بہن ہیں۔[2] سعدیہ مارچ 2018ء سے ایوان بالا کی رکن ہیں۔[3] اس سے قبل وہ مارچ 2003ء سے فروری 2009ء تک ایوان بالا کی رکن رہیں۔
سیاسی زندگی
[ترمیم]سعدیہ عباسی مارچ 2003ء کے ایوان بالا کے انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے ایوان بالا کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[4][5][6]
فروری 2009ء میں، جب مسلم لیگ (ن) نے مارچ 2009ء کے ایوان بالا انتخابات میں ان کو ٹکٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا تب انھوں نے سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن) سے استعفیٰ دے دیا اور ساتھ میں ایوان بالا میں مدت پوری ہونے سے کچھ قبل ہی استعفیٰ دے دیا۔[5][6]
دسمبر 2011ء میں، وہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئیں۔[7][8]
17 اکتوبر 2018ء کو عدالت عظمیٰ نے دہری شہریت کی وجہ سے عباسی کی ایوان بالا کی رکنیت کو نااہل قرار دیا۔[9]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=925&catid=&subcatid=&cattitle=
- ↑ https://www.pakistantoday.com.pk/2013/04/07/a-tale-of-family-based-politics/
- ↑ http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=925
- ↑ "EC notifies names of successful senators"۔ DAWN.COM۔ 4 مارچ 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018
- ^ ا ب "Saadia Abbasi's resignation from Senate 'a unique case'"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 31 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018
- ^ ا ب "Saadia Abbasi quits PML-N in Senate ticket row"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 31 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018
- ↑ Ahmad Hassan (19 دسمبر 2011)۔ "30 members of `elite club` join PTI"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018
- ↑ "Group of 30 'electables' to join PTI today"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 11 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018
- ↑ "Supreme Court disqualifies two PML-N senators over dual nationality"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2018