سعد اکبر ببرک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سعد اکبر ببرک
معلومات شخصیت
مقام پیدائش خوست  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 16 اکتوبر 1951  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Afghanistan (2002–2004).svg افغانستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سعد اکبر خان ببرک زئی (وفات 16 اکتوبر 1951) ممکنہ طور پر ایک افغان پشتون تھا، حکومتی ذرائع کے مطابع شدت پسند پشتون تھا۔[1][2] اس نے 16 اکتوبر 1951 کو راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان[3] کا سیاسی قتل کیا تھا۔[4]

16 اکتوبر 1956 کو لیاقت باغ، راولپنڈی، پاکستان میں ایک عوامی اجتماع میں سعد اکبر خان نے لیاقت علی خان پر دو فائر کئے۔ کچھ ہی وقت میں قاتل کو سیکورٹی فورسز نے موقع پر ہی قتل کر دیا۔ لیاقت علی خان کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔[5] سرکاری رپورٹ میں سعد اکبر کو افغانستان کا باشندہ اور اجرتی سیاسی قاتل لکھا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Khuro، Zarrar (December 27, 2010). "Unexplained assassinations". Tribune Pakistan. اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2012. 
  2. "Report of Inquiry Commission on Assassination of Mr. Liaquat Ali Khan" - Keesing's
  3. "58th death anniversary of Liaquat Ali Khan observed" - The News
  4. "58th death anniversary of Liaquat Ali Khan observed" - The News
  5. "Did govt pay for Liaqat Ali Khan’s casket?" - Daily Times