سندر پچائی
سندر پچائی | |
---|---|
(انگریزی میں: Sundar Pichai)،(تمل میں: சுந்தர் பிச்சை) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (تمل میں: சுந்தர் பிச்சை-)[1] |
پیدائش | 10 جولائی 1972ء (52 سال)[2] مدورائے[3] |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
تعداد اولاد | |
مناصب | |
چیف ایگزیکٹو آفیسر[4] | |
آغاز منصب 10 اگست 2015 |
|
در | گوگل |
چیف ایگزیکٹو آفیسر[5] | |
آغاز منصب 3 دسمبر 2019 |
|
در | ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ وارتھون اسکول |
تخصص تعلیم | اموادی علم،business management |
تعلیمی اسناد | ماسٹر آف سائنس،ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن |
پیشہ | کمپیوٹر سائنس دان، ایگزیکٹو، چیف ایگزیکٹو آفیسر، شریک بین الاقوامی فورم |
ملازمت | گوگل، ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ |
کل دولت | |
درستی - ترمیم |
سُندر پِچائی اس وقت گوگل انکارپوریشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں۔ اس سے پہلے وہ گوگل کے پروڈکٹ چیف کی حثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ لیکن 2015 میں ایلفابیٹکے قیام کے باعث سندر پچائی کو ترقی دے کر گوگل کی تمام ذمہ داری تفویض کر دی گئی ،وہ گوگل کے چیف کی حثیت سے 2 اکتوبر 2015 سے موجود ہیں۔
ابتدائی زندگی
سندر پچائی کو 12 جولائی 1972ء کو بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد رگوناتھن پچائی مشہور امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک میں سینئیر الیکٹریکل انجنئیر تھے۔ پچائی نے اپنا بچپن [[مدراس(چنائی) میں گزارا اور ابتدائی تعلیم بھی اسی شہر میں حاصل کی۔
حوالہ جات
- ↑ Sundar Pichai; man who runs Chrome at Google — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2014 — شائع شدہ از: 12 مئی 2011
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030480 — بنام: Sundar Pichai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ The rapid climb of Sundar Pichai to technology peak: From school days to Silicon Valley — شائع شدہ از: دی اکنامک ٹائمز — شائع شدہ از: 12 اگست 2015
- ↑ Who Is Sundar Pichai, Google's New CEO? — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2020 — اقتباس: "A surprise announcement from Google not only radically changed the structure of the Internet giant, but installed a new CEO: Sundar Pichai. He will now head up Google, which will be a subsidiary to a new company called Alphabet."
- ↑ Larry Page steps down as CEO of Alphabet, Sundar Pichai to take over — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2020 — اقتباس: "Alphabet CEO Larry Page announced Tuesday that he will step down from the position. Google CEO Sundar Pichai will take over as CEO of the parent company in addition to his current role."
زمرہ جات:
- 1972ء کی پیدائشیں
- 10 جولائی کی پیدائشیں
- امریکی ارب پتی
- بقید حیات شخصیات
- تمل شخصیات
- تمل ناڈو کی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کو بھارتی تارکین وطن
- فضلا سٹینفرڈ یونیورسٹی
- فضلاء سٹینفرڈ یونیورسٹی
- فضلاء وہارٹن یونیورسٹی آف دی پنسلوینیا ایوانیا
- لاس ایلٹوس ہلز، کیلیفورنیا کی شخصیات
- امریکی کاروباری شخصیات
- چینائی کی کاروباری شخصیات
- مدورائی کی کاروباری شخصیات
- گوگل کے ملازمین
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- وارٹن اسکول آف یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے فضلا