سندھ کے صوبائی انتخابات، 2024ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سندھ کے صوبائی انتخابات، 2024ء

→ 2018 8 فروری 2024 اگلا ←

صوبائی اسمبلی سندھ میں 168 میں سے 130 نشستیں[ا]
اکثریت کے لیے 85 درکار نشستیں
مندرج26,994,769
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت تیسری بڑی جماعت
 
قائد سید مراد علی شاہ حلیم عادل شیخ رعنا انصر
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
قائد از 29 جولائی 2016 2 جون 2023 -
قائد کی نشست Jamshoro-I - خواتین کے لیے مخصوص نشست
آخری انتخابات 38.44%, 99 نشستیں 14.47%, 30 نشستیں 7.65%, 20 نشستیں
پچھلی نشستیں 99 30 21

صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے ساتھ سندھ کا نقشہ

وزیر اعلیٰ سندھ قبل انتخابات

سید مراد علی شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی

منتخب وزیر اعلیٰ سندھ

TBD
TBD

سندھ میں 8 فروری 2024ء کو نئی صوبائی اسمبلی کے انتخاب کے لیے صوبائی انتخابات ہونے والے ہیں۔ [1] 5 اگست 2023ء کو، وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کی طرف سے 2023ء کی مردم شماری کے نتائج کی منظوری کے بعد، انتخابات کئی مہینوں سے التوا کا شکار ہیں، کیونکہ نئی حد بندییں 14 دسمبر 2023 کو شائع کی گئی۔[2] [3] 2 نومبر 2023ء کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر پاکستان عارف علوی کے ساتھ معاہدے میں اعلان کیا کہ انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے۔ [4] یہ انتخابات ملک گیر عام انتخابات اور دیگر صوبائی انتخابات کے ساتھ ساتھ ہوں گے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Constitution of Pakistan, Part VIII: Elections"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2022 
  2. "Pakistan's general election may be delayed by new census"۔ www.aljazeera.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2023 
  3. Irfan Sadozai (2023-08-17)۔ "Election delay all but certain as ECP decides to go for fresh delimitation"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2023 
  4. Irfan Sadozai، Nadir Guramani، Haseeb Bhatti، Abdullah Momand (2023-11-02)۔ "President, ECP agree on holding elections on Feb 8"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2023