سوربھی جیوتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوربھی جیوتی
Surbhi Jyoti graces Pre Diwali bash at The Stadium Bar.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 مئی 1988 (34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن اداکارہ،  ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوربھی جیوتی (پیدائش: 29 مئی 1988) ایک بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے جو قبول ہے میں زویا کی تصویر کشی کے لیے مشہور ہے۔ انہوں نےقبول ہے کے سیزن 2 میں بھی زویا اور ناگن 3 میں بیلا کا کردار ادا کیاہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

جیوتی کی پیدائش بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں ہوئی۔ اس نے ابتدائی تعلیم شیو جیوتی پبلک اسکول سے حاصل کی اور پھر ہنس راج مہیلا مہا اسکول سے گریجویشن کی۔ [1]

کیریئر[ترمیم]

جیوتی نے علاقائی تھیٹر اور فلموں سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ وہ ریڈیو جاکی بھی رہی ہیں۔ انہوں نے پنجابی زبان میں بننے والی فلموں اک کڑی پنجاب دی ، رولا پے گیا اور منڈے پٹیالہ دے کے علاوہ پنجابی ٹیلی ویژن سیریز اکھیاں توں دور جائیں نا اور کچ دیاں ونگاں میں بھی اداکاری کی ۔

فلمو گرافی[ترمیم]

کلید
ایسی فلمیں جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں
سال عنوان کردار زبان حوالہ
2010 اک کڑی پنجاب دی گرمیت کور پنجابی style="text-align:center;"
2012 رولا پے گیا دوبارہ پنجابی
منڈے پٹیالہ دے پریانکا پنجابی
2021 سونم گپتا بیوفا ہے سونم گپتا ہندی

ویب[ترمیم]

سال عنوان کردار نیٹ ورک Ref(s)
2016 دیسی ایکسپلورر تائیوان شریک یوٹیوب پر ٹریول ویب سیریز [2]
دیسی ایکسپلورر یاس آئلینڈ [3]
2017 تنہائیاں میرا کپور ہاٹ اسٹار [4]
2021 قبول ہے 2.0 زویا فاروقی ذی 5 [5]

میوزک ویڈیو[ترمیم]

سال عنوان چینل Ref(s)
2018 ہاں جی اوایس ایم ریکارڈز [6]
2020 آج بھی وی وائی آر ایل اویجنلز [7]
2020 جدائیاں انڈی میوزک لیبل [8]

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

سال ایوارڈ قسم نتیجہ دکھائیں Ref(s)
2013 انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ گریٹ8! سال کی اداکار (خواتین) فاتح قبول ہے [9]
بہترین اداکارہ نامزد [10]
انڈین ٹیلی ایوارڈ نیا چہرہ خواتین فاتح [11]
بہترین اسکرین جوڑےکرن سنگھ گروور کے ساتھ ) فاتح
گولڈ ایوارڈ بہترین ڈیبیو خاتون فاتح [12]
بہترین اسکرین جوڑی



(کرن سنگھ گروور کے ساتھ)
فاتح
2015 بہترین اسکرین جوڑی



( کرنویر بوہرہ کے ساتھ)
فاتح [13]
2018 سب سے فٹ فٹ اداکارہ فاتح [14]
انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ بہترین اداکارہ (جیوری) نامزد ناگن 3 [15]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Tribune, Chandigarh, India - JALANDHAR PLUS". sarangi.co.uk. 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021. 
  2. "Sukriti Kandpal and Surbhi Jyoti on boyfriend hunt and the result is hilarious - Times of India". اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016. 
  3. "Pooja Gor shares some fun moments with Karan Wahi and Surbhi Jyoti in Abu Dhabi, see pics - Times of India". اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017. 
  4. "Barun Sobti and Surbhi Jyoti's web series Tanhaiyan to go live this Valentine's Day - Times of India". اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2017. 
  5. "Surbhi Jyoti on Qubool Hai 2.0: Asad and Zoya come back on OTT in a new avatar". 
  6. "Haanji : Surbhi Jyoti's New Music Video is Peppy, Catchy and You Ought to Say 'Haanji' for the Track!". 2018-11-06. 
  7. "Ali Fazal, Surbhi Jyoti feature in Vishal Mishra's song 'Aaj bhi'". 
  8. "दर्शन रावल और सुरभि ज्योति के नए सॉन्ग 'जुदाईयां' का वीडियो रिलीज होते ही वायरल, देखे वीडियो". hindi.timesnownews.com. 28 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021. 
  9. "The Indian Television Academy Awards 2013 winners". The Indian Television Academy. 24 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  10. "THE INDIAN TELEVISION ACADEMY AWARDS 2013 - TOP - 5 NOMINEES (JURY & POPULAR)". Indiantelevisionacademy.com. 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  11. "Indian Telly Awards Nominations 2013". Indiantelevision.com. 16 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021. 
  12. Narayan، Girija (23 July 2013). "Photos: 2013 Boroplus Gold Awards Winners List!". Oneindia.in. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2015. 
  13. Goswami، Parismita (5 June 2015). "Zee Gold Awards 2015: Divyanka Tripathi, Karan Patel, Gautam Gulati Bag Awards; Winners' List". International Business Times. اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2015. 
  14. "Gold Awards 2018 winners list: TV beauties Hina Khan, Mouni Roy and Surbhi Jyoti bag prestigious gold trophies - Free Press Journal". 20 June 2018. اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018. 
  15. "JURY TOP-5 - .: Indian Television Academy :.". archive.fo. 3 December 2018. 03 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018.