سڈنی پولک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سڈنی پولک
(انگریزی میں: Sydney Pollack ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Sydney Irwin Pollack ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 جولا‎ئی 1934ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لا فائت، انڈیانا[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 مئی 2008ء (74 سال)[10][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیسیفک پالیسڈس، لاس اینجلس  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات معدہ کا سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا[11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
کینس فیسٹیول میں صدر جیوری   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
ایو مونتاں 
عملی زندگی
مادر علمی اسٹیلا ایڈلر اسٹوڈیو آف ایکٹنگ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ساز،  اداکار،  ٹیلی ویژن اداکار،  فلم اداکار،  ٹیلی ویژن ہدایت کار،  فلم ہدایت کار،  پائلٹ،  کریکٹر اداکار،  ہدایت کار[12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:Out of Africa) (1986)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Out of Africa) (1986)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین موشن پکچر – ڈراما (برائے:Out of Africa) (1985)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (2009)
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (2008)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1986)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1983)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1970)
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار .یکم جولائی 1934 میں پیدا ہونے والے پولک دسویں کلاس پاس کرنے کے بعد اداکار کے طور پر اپنی قسمت آزمانے کے لیے نیویارک آئے۔

کیرئیر کا آغاز[ترمیم]

سڈنی پولک نے ٹیلیوژن میں ادکاری کرنے سے پہلے اداکاری کے معروف ٹرینر سینفورڈ میسنر سے اداکاری کی ٹرینگ حاصل کی۔ میں انھوں نے ٹیلی وژن کے لیے پروگرام بنانے شروع کیے اور اس کے چار برس بعد ہدایت کار کے طور پر ’دا سلنڈر تھریڈ‘ نام کی فلم بنائی۔ سڈنی پولک کہتے تھے کہ 70 کی دہائی فلمیں بنانے کے لحاظ سے ہالی وڈ کا گولڈن دور تھا۔

فلمیں[ترمیم]

سڈنی پولک نے ’ٹوٹسی‘ اور ’آؤٹ آف افریقہ ‘ جیسی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایات دیں اور ’مائیکل کلیٹن‘ جیسی کامیاب فلموں کو پروڈیوس کیا۔ ’ٹوٹسی‘ کے لیے انھیں 1982 میں بہترین ہدایت کار کے طور پر آسکر کے لیے نامزد کیا گیا تھا جبکہ ’آؤٹ آف افریقہ ‘ کے لیے انھیں بہترین ہدایت کار کا آسکر اعزاز ملا۔ اس فلم کو کل سات آسکر ایوارڈز ملے

کامیابیاں[ترمیم]

پولک کو ڈائریکٹر کی حیثیت سے 1969 میں ’دے شوٹ ہارسز ڈانٹ دے‘ کے لیے بھی آسکر اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا۔ اپنے کیریئر کے دوران پولک نے باکس آفس پر زبردست نام کمایا اورگزشتہ برس انھوں نے آسکر نامزد ’مائیکل کلیٹن ‘ کو پروڈیوس کیا اور فلم میں اداکاری بھی کی۔ 26 مئی 2008 کو ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118898744  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12080013f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hb1cpt — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/103960 — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/27114359 — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/597898 — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Sydney Pollack — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1cd8e5b6c0be4ca1bc36fedefd1334e3 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://www.sfgate.com/news/article/Prolific-director-known-for-A-list-casts-3212609.php — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2021
  9. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0001628
  10. http://www.nytimes.com/2008/05/26/movies/26cnd-pollack.html?_r=1&hp&oref=slogin
  11. https://libris.kb.se/katalogisering/mkz13v750sjp4mf — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 20 اگست 2008
  12. https://www.acmi.net.au/creators/3886
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12080013f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/37941859