سید احتشام حسنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سید احتشام حسنین
The President, Dr. A.P.J. Abdul Kalam presenting Padma Shri to Prof. Seyed E. Hasnain, renowned biologist, at an Investiture Ceremony at Rashtrapati Bhavan in New Delhi on March 29, 2006.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 اپریل 1954 (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس IIT Delhi (2011 –
مادر علمی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر حیاتیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت دہلی یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Shri BAR.png پدم شری اعزاز برائے سائنس و انجینئری  (2006)
اوم پرکاش بھانس اعزاز (2004)
شانتی سوروپ بھٹناگر اعزاز برائے سائنس و ٹیکنالوجی (1995)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پروفیسر سید احتشام حسین بھارت کے معروف سائنس دان، سائنسی مشیر، اردو کے شیدائی اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی میں حیاتیات کے پروفیسر ہیں۔

سوانح حیات[ترمیم]

احتشام حسنین امریکا کی ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی میں برسوں گزارنے کے بعد سنہ 1987ء میں واپس بھارت آئے۔ یہاں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف امیونالجی میں اسٹاف سائنٹسٹ کے طور پر ان کا تقرر ہوا۔ فروری سنہ 1999ء میں انہیں سینٹر برائے ڈی این اے فنگر پرنٹنگ اینڈ ڈائگناسٹکس کا ڈائرکٹر بنایا گیا۔ نیز سنہ 2005ء سے 2011ء تک وہ حیدرآباد یونیورسٹی کے ساتویں شیخ الجامعہ بھی رہے۔ ستمبر سنہ 2016ء میں انہیں جامعہ ہمدرد، نئی دہلی کا شیخ الجامعہ مقرر کیا گیا۔

اعزازات و خطابات[ترمیم]

پروفیسر احتشام حسنین حکومت آندھرا پردیش کی بایوٹیکنالوجی ایڈوائزری کمیٹی کے صدر اور حیاتیاتی ٹیکنالوجی سے متعلقہ امور میں وزیر اعلی آندھرا پردیش کے مشیر ہیں۔ علاوہ ازیں، حکومت جھارکھنڈ، حکومت گجرات اور حکومت کیرالا کی بایوٹیکنالوجی ایڈوائزری کمیٹیوں کے رکن بھی ہیں۔ احتشام حسین کی سائنسی خدمات پر انہیں صدر جمہوریہ ہند کی جانب سے پدم شری اعزاز سے بھی نوازا گیا ہے۔