سید قطب علی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پیر سید قطب علی شاہ بخاری علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ پیر محل کی روحانی شخصیت ہیں جن کی وجہ سے پیر محل کو پیر محل کہا جاتاہے۔

  • قطب الاقطاب پیر سید قطب علی شاہ بخاری 9 ستمبر 1849ء کوپیر محل کے علاقہ سندھلیانوالی میں پیدا ہوئے ان کا لقب پیر محلوی ہے
  • پیر سید قطب علی شاہ مصنف شوائز البرکات. اسرار معرفت. حیات النبی وغیرہم ایک درجن سے زائد کتب کے مصنف ہیں
  • پیر محلوی کامزار شریف ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قصبہ سندھلیانوالی میں واقع ہے عرس مبارک انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جاتا ہے
  • پیر سید قطب علی شاہ بخاری نے ساری زندگی لوگوں کو انسانیت کی بھلائی اور محبت کا درس دیاعلاقہ میں اسلام کی ترویج کے لیے ان کی خدمات گراں قدر ہیں[1]

حوالہ جات[ترمیم]