مندرجات کا رخ کریں

سینگوں والا افریقی چکارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Roan antelope
H. e. equinus at Tswalu Kalahari Reserve, جنوبی افریقا
H. e. koba in سینیگال
بقا کی صورت حال
سائنسی درجہ بندی edit
اقلیم: حیوانات
قوم: حبلیات
فصیلہ: Artiodactyla
خاندان: Bovidae
ذیلی خاندان: Hippotraginae
جنس: Hippotragus
نوع:
H. equinus
دہرا نام
Hippotragus equinus
(É. Geoffroy, 1803)
     range
ہم نام[2]
List
  • Antilope equina É. Geoffroy Saint-Hilaire, 1803
  • H. aethiopica (Schinz, 1821)
  • H. aurita (C. H. Smith, 1827)
  • H. barbata (C. H. Smith, 1827)
  • H. docoi Gray, 1872
  • H. dogetti de Beaux, 1921
  • H. gambianus Sclater and Thomas, 1899
  • H. jubata (Goldfuss, 1824)
  • H. rufopallidus Neumann, 1899
  • H. truteri (J. B. Fischer, 1829)
  • H. typicus Sclater and Thomas, 1899

سینگوں والا چکارہ (Hippotragus equinus) سوانا میں رہنے والا ایک بڑا ہرن ہے جو مغربی، وسطی اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے۔ [3] اس کا رنگ سرخی مائل چمکدار بھورا ہوتا ہے، پیٹ دبلا، بھنویں اور گال سفید اور چہرے کی کھال سیاہ ہوتی ہے۔ اس کی ایال چھوٹی اور سیدھی، ہلکی سی داڑھی اور اس کے نمایاں سرخ نتھنے ہوتے ہیں۔ یہ سب سے بڑے ہرنوں میں سے ایک ہے، جس کی پیمائش، سر سے دم کی جڑ تک 190–240 سینٹی میٹر (75–94 انچ) اور دم کی لمبائی 37–48 سینٹی میٹر (15–19 انچ) ہوتی ہے۔ نر کا وزن 242–300 کلوگرام (534–661 پونڈ) اور مادہ کا وزن 223–280 کلوگرام (492–617 پونڈ) تک ہوتا ہے۔ اس کے کندھوں کی اونچائی تقریباً 130–140 سینٹی میٹر (51–55 انچ) ہوتی ہے۔ [4] [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. IUCN SSC Antelope Specialist Group (2017)۔ "Hippotragus equinus"۔ IUCN Red List of Threatened Species۔ ج 2017: e.T10167A50188287۔ DOI:10.2305/IUCN.UK.2017-2.RLTS.T10167A50188287.en۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-11
  2. "Roan Antelope"۔ World Association of Zoos and Aquariums۔ 2016-12-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-14
  3. ANIMAL BYTES – Roan Antelope آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ seaworld.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل).
  4. Burnie D and Wilson DE (Eds.), Animal: The Definitive Visual Guide to the World's Wildlife.

زمرہ:حیوانات بلحاظ مقام