شارع وحدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شارع وحدہ
انتظامی تقسیم
ملک ریاستِ فلسطین   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ غزہ شہر   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 31°30′59″N 34°27′11″E / 31.516318122321°N 34.453040768993°E / 31.516318122321; 34.453040768993   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

شارع وحدہ (انگریزی: Wehda Street) (عربی: شارع الوحدة)) ایک ایسی شارع ہے جو وسطی غزہ شہر سے گزرتا ہے، کم و بیش شارع عمر مختار کے متوازی ہے۔ اس کی شاخیں مرکزی شاہراہ صلاح الدین کے مغرب سے نکلتی ہیں جو غزہ پٹی سے شمال جنوب کی طرف جاتی ہے اور الشفا ہسپتال پر ختم ہونے سے عین قبل ناصر اسٹریٹ میں کھلتی ہے۔ [1] .[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jacobs, 1998, p.452.
  2. Karin Laub، Fares Akram (June 2, 2021)۔ "Gaza's bereaved civilians fear justice will never come"۔ AP NEWS (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ October 20, 2021