مندرجات کا رخ کریں

شازیہ خشک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شازیہ خشک

معلومات شخصیت
پیدائش اگست1970ء (53–54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جامشورو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شازیہ خشک (پیدائش، ستمبر 1970، جامشورو)، ایک پاکستانی سابقہ لوک گلوکارہ ہیں۔[1] وہ سندھی، بلوچی، سرائیکی، اردو، کشمیری، بروہی اور پنجابی میں گاتی ہیں۔

سوانح عمری

[ترمیم]

شازیہ خشک جامشورو میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی پر 1992 میں ایک شو کے لیے ڈیبیو کیا، جس کے بارے میں شازیہ کا ذکر ہے،

میرے شوہر اکثر مجھے آواز کی ملکہ کہتے ہیں

وہ دو ممتاز زبانوں سندھی اور بلوچی کی گلوکارہ بن کر ابھری۔ ان کا پہلا گانا "مارا اودھیتا پکھیئڑا کدی آو نہ مارے دیس" نے ملک بھر میں اس کا نام مقبول کیا۔[2]

میراث

[ترمیم]
  • شازیہ خشک نے اب تک تقریبا پانچ سو سے زیادہ گانے گائے ہیں، جو دنیا کے 45 ممالک میں پرفارم کر چکی ہیں۔ امریکی قونصل خانہ، کراچی نے شازیہ کو 'خیر سگالی سفیر' کے طور پر منتخب کیا تھا۔
  • سندھ یونیورسٹی، جامشورو نے انھیں 'تصوف - لوک میوزک' کے لیے اعزازی فیلو شپ سے نوازا۔
  • انھوں نے ازبکستان کی حکومت سے 'صدارتی ایوارڈ' حاصل کیا

ایوارڈ

[ترمیم]
  • شازیہ خشک نے سندھ یونیورسٹی سے تصوف اور لوک موسیقی میں اعزازی فیلوشپ حاصل کی۔[2]
  • ازبکستان حکومت نے ان کی گائیکی کو سراہتے ہوئے انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا۔[2]

موسیقی سے علیحدگی

[ترمیم]

2019 میں، شازیہ خشک نے اعلان کیا کہ انھوں نے میوزک انڈسٹری کے ساتھ علیحدگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور وہ اپنی ساری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاریں گی۔[3]

گانے

[ترمیم]

اس کے مشہور گانوں میں سے کچھ یہ ہیں:

  • روبرو یار
  • تیرا نام لیا
  • لال میری پت راکھیو
  • نیانی نیمانی
  • مارا اودھیتا پکھیئڑا کدی آو نا ماری دیش[4]
  • الے موہینجا ماروڑاہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://tribune.com.pk/story/2071607/4-singer-shazia-khushk-calls-quits-owing-religious-obligations/
  2. ^ ا ب پ "Eighteen years later, singer Shazia Khushk still enthrals"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2010-12-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  3. "Singer Shazia Khushk calls it quits owing to 'religious obligations'"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2019-10-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  4. https://tribune.com.pk/story/87301/eighteen-years-later-singer-shazia-khushk-still-enthrals


لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/config' not found۔