شاپوش
اس میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
صنعت | ریٹیل |
---|---|
نوع | کپڑا |
صدر دفتر | پاکستان |
مقامات کی تعداد | 25 اسٹورز پاکستان میں۔ |
علاقہ خدمت | پاکستان، ایشیا، یورپ، آسٹریلیا، امریکہ، خلیجی ممالک، برطانیہ |
مصنوعات | کپڑا، فیشن |
مالک کمپنی | شاپوش ٹیکسٹائل پرائیویٹ لمیٹڈ |
ویب سائٹ | shaposh |
شاپوش ( انگلش: Sha Posh) پاکستانی لباس کا ایک برانڈ ہے جو پاکستانی فیشن مارکیٹ میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتا ہے۔ [1]
تاریخ
[ترمیم]شاپوش 2000ء میں شروع کیا گیا ایک پارٹنر شپ پروجیکٹ تھا۔ ابتدا میں شاپوش نے کپڑے کی مارکیٹ میں ہول سیل کا کام شروع کیا۔[2] کسٹمرز پر اپنا اعتماد بنانے کے بعد 2005ء میں شاپوش نے ریٹیل بزنس میں قدم رکھا اور اپنے کاروبار کو "شاپوش" کے نام سے لانچ کیا، اس ضمن میں ، راولپنڈی اور پشاور میں دکانیں قائم کی گئیں۔ 2007ء سے 2012ء کے درمیان میں شاپوش نے کاروبار کو وسعت دیتے ہوئے ملک کے تمام بڑے شہروں میں شاخیں بنائیں۔ 2015ء میں شاپوش نے ای کامرس کی دنیا میں قدم رکھا۔ 2016ء میں شاپوش ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بن گئی۔ شاپوش نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اپنی مصنوعات آن لائن فروخت کرتا ہے۔ [3]
ایوارڈ
[ترمیم]شا پوش نے ایمرجنگ پاکستان اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے 2018ء میں ترکی کے شہر استنبول اور اگلے ہی سال 2019ء میں ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں منعقد ہونے والے سیمینارز میں بیسٹ کلوتھنگ برانڈ (Best Clothing Brand) کے ایوارڈز حاصل کیے۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Women – Sha Posh"۔ www.shaposh.pk۔ 14 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2019
- ↑ www.whatsonsale.com.pk – ShaPosh Sale Alerts https://whatsonsale.com.pk/stores/shaposh – ShaPosh Sale Alerts تحقق من قيمة
|url=
(معاونت)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2020 مفقود أو فارغ|title=
(معاونت) - ↑ "Accessories – Sha Posh"۔ www.shaposh.pk۔ 14 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2019
- ↑ "Events – ICCI" (PDF)۔ www.icci.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2019[مردہ ربط]
بیرونی روابط
[ترمیم]- شا پوش ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shaposh.pk (Error: unknown archive URL)
- آفیشل فیس بک پیج
- آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ
- باضابطہ انسٹاگرام صفحہ
- آفیشل یوٹیوب چینل