شاہ سلیمان دؤم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Suleiman ii
شہنشاہ فارس
Suleiman II of Iran.jpg
Coin of Suleiman ii.
معیاد عہدہ 17 دسمبر 1749ء14 جنوری 1750ء
جانشین None
شریک حیات Khan Agha Begum
نسل Sultan Daud Mirza
Sultan Ali Mirza
Sultan Hasan Mirza
Sultan Qasim Mirza
Sultan Hashim Mirza
شاہی خاندان صفوی
والد Mir Sayyed Mohammad Marashi
والدہ Shahbanu Begum Safavi
پیدائش جون 1714ء
اصفہان
وفات مئی 1763ء
مشہد Khorasan

شاہ سلیمان دؤم (پیدائش: جون 1714ء– وفات: مئی 1763ء) صفوی سلطنت کا جلاوطن حکمران تھا۔ شاہ سلیمان دؤم نے 1749ء سے 1750ء تک بحیثیت سربراہ صفوی سلطنت حکومت کی۔

سوانح[ترمیم]

شاہ سلیمان کی پیدائش جون 1714ء میں ہوئی۔ اُس کے والد میر سید محمد مرعشی صفوی اور والدہ شاہ بانو بیگم صفوی تھیں۔ شاہ سلیمان 1749ء سے 1750ء تک مشہد میں مزار امام علی رضا کے انتظامات بھی سنبھالے۔