شرڈی والے سائی بابا
Appearance
شرڈی والے سائی بابا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | 15 اکتوبر 1918ء [1] شرڈی |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | سکھ گرو |
شعبۂ عمل | مذہب |
درستی - ترمیم |
'شرڈی والے سائی بابا یا شرڈی کے سائی بابا (انگریزی: Sai Baba of Shirdi) ایک ہندوستانی روحانی استاد تھا جسے اس کے عقیدت مندوں کی طرف سنت یا فقیر شمار کیا جاتا ہے۔ اسے ونوں ہندو اور مسلمان عقیدت مندوں کی طرف سے احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا۔ اس کا اپنا مذہب ہندو یا مسلم اس کی زندگی کے دوران اور بعد میں بھی غیر یقینی رہا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Shirdi-Sai-Baba — بنام: Shirdi Sai Baba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Antonio Rigopoulos (1993)۔ The Life and Teachings of Sai Baba of Shirdi۔ SUNY۔ صفحہ: 3۔ ISBN 0-7914-1268-7
زمرہ جات:
- 1918ء کی وفیات
- 15 اکتوبر کی وفیات
- شرڈی والے سائی بابا
- احمد نگر کی شخصیات
- احیائے مذہب کی حامی ہندو شخصیات
- اسلام اور دیگر مذاہب
- انیسویں صدی کے ہندو مذہبی رہنما
- بھارتی مذہبی رہنما
- بھارتی ہندو روحانی گرو
- تارک الدنیا شخصیات
- تاریخ پیدائش نامعلوم
- مہاراشٹر کی شخصیات
- یوگی
- ہندو سنت
- ہندوستانی سنیاسی
- ہندوستانی صوفی اولیا
- مذہبی تکثیریت
- بندوستانی ہندو سنت
- بھارتی ہندو سنت
- ہندوستانی صوفی مذہبی رہنما
- کرامات دکھانے والی شخصیات
- روحانی اعمال
- صوفی مذہبی رہنما