شمشاد ستار بچانی
ظاہری ہیئت
| شمشاد ستار بچانی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
شمشاد ستار بچانی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2002 سے 2013 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہیں۔
سیاسی کیریئر
[ترمیم]وہ 2002 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کے طور پر حلقہ NA-223 (حیدرآباد-VI) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ انھوں نے 50,624 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار ادیبہ گل مگسی کو شکست دی۔ [1] وہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں پی پی پی کی امیدوار کے طور پر حلقہ این اے 223 (ٹنڈو اللہ یار-کم-مٹیاری) سے قومی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔ انھوں نے 84,669 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار ادیبہ گل مگسی کو شکست دی۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2002 election result" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-12
- ↑ "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-05 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-12