شہلا رشید
شہلا رشید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | سری نگر |
شہریت | بھارت |
جماعت | آل انڈیا طلبہ ایسوسی ایشن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، سری نگر |
پیشہ | متعلم ، فعالیت پسند |
الزام | بغاوت (فعل) |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
شہلا رشید شوری جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی طالب علم ہیں جو 2015-16ء میں یونیورسٹی کی طلبہ یونین کے انتخابات میں نائب صدر منتخب ہوئیں۔ وہ آل انڈیا طلبہ ایسوسی ایشن کی رکن ہی[1][2]۔فروری 2016ء میں جب فسادات کا الزام میں کنیاکمار، عمر خالد اور دیگر افراد کو گرفتار کیا جا رہا تھاتو انھوں نے ان کی گرفتاری کے خلاف طلبامظاہرے کی کال دی۔[3]جس کے بعد وہ منظر نامہ پر ظاہر ہوئیں[4]۔
وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں بات کرتی ہیں، خاص طور پر اقلیت سے متعلق عدالتوں کے فیصلوں کو یقینی بنانے کے لیے 2010 سے سرگرم ہیں[5]۔وہ یو جی سی پر قبضہ کرو تحریک اور یو جی سی میں ساتھیوں کے لیے یو جی سی میں "کیمپ" کے فیصلے کو فروغ دینے میں ایک اہم کردار ادا کیا[6]۔ انھوں نے گریجویٹ طالب علموں کے وضائف میں اضافہ کے لیے وزارت انسانی وسائل کی ترقی کے خلاف احتجاج کی قیادت کی[7]۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Voice from Valley leads JNU narrative، TOI, 8 Mar 2016.
- ↑ ‘Student Movements Will Be Deathbed Of RSS Agenda’، Outlook, 29 Feb 2016.
- ↑ Shehla Rashid has found a political lexicon at JNU، Business Standard, 12 Mar 2016.
- ↑ Cornered on the Left: Questioning JNU student leader Shehla Rashid، Hindustan Times, 14 Mar 2016.
- ↑ Spreading wings in the Valley، The Hindu Business Line, 15 دسمبر 2011.
- ↑ Students plan all night sit-in to protest scrapping of non-Net fellowship، Zee News India, 22 اکتوبر 2015.
- ↑ Occupy UGC: Students protest outside HRD Ministry, start postcard campaign، The Economic Times, 13 Jan 2016.