شیر علی خان پٹودی
Appearance
شیر علی خان پٹودی لودھی | |
---|---|
عرف | Sher |
پیدائش | 13 May 1913 پٹودی، مشرقی پنجاب (now in ہریانہ), برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے |
وفات | 29 مئی 2002 لاہور, Pakistan | (عمر 89 سال)
وفاداری | برطانوی ہند Pakistan |
سروس/ | British Indian Army پاکستان فوج |
سالہائے فعالیت | 1933–1958 |
درجہ | میجر جنرل |
یونٹ | پاک فوج |
آرمی عہدہ | 1st Punjab Regiment Pakistan Army 14 Brigade کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج |
مقابلے/جنگیں | World War II پاک بھارت جنگ 1947 |
اعزازات | ہلال جرأت (Military) |
دیگر کام | Ambassador and civil servant |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
نواب زادہ شیرعلی خان پٹوڈی لودھی
میجر جنرل ریٹائرڈ نواب زادہ شیرعلی خان آف لودھی نواب اب رہیم علی خان پٹوڈی لودھی کے دوسرے صاحبزادے تھے۔ وہ 13 مئی 1913ء کو پٹوڈی ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ایچیسن کالج لاہوراور پرنس آف ویلز رائل انڈین ملٹری کالج دہرہ دون اور رائل ملٹری کالج ساندھرست سے تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے ساتویں لائٹ کیولری آف انڈئن آرمی میں 1933ء میں کمیشن حاصل کیا اور پہلی بٹالین آف پنجاب رجمینٹ کی دوسری جنگ عظیم کے دوران کمان کی۔ جنگ ختم ہونے کے بعد انڈین آرمڈ فورسز کے اتاشی کے طور پرواشنگٹن میں خدمات انجام دیں۔ وہ جنرل یحیٰ خان کی کابینہ میں وفاقی وزیراطّلاعات ونشریات اور قومی امور بھی رہے۔ وہ کئی سال پاکستان پولو ٹیم کے ارکان بھی رہے۔ ان کے بیٹے میجرجنرل اسفندیارعلی خان نے بھی پاکستان آرمی میں خدمات انجام دیں۔
زمرہ جات:
- 1913ء کی پیدائشیں
- 2002ء کی وفیات
- برطانوی ہندی فوج کے افسر
- پاکستانی جرنیل
- پاکستانی سفرا برائے یوگوسلاویہ
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی ہائی کمشنر برائے ملائیشیا
- پنجاب رجمنٹ کے افسر
- فضلا ایچیسن کالج
- مہاجر شخصیات
- ہریانووی نژاد پاکستانی شخصیات
- ہلال جرات
- ایچیسن کالج کا تدریسی عملہ
- ضلع گرو گرام کی شخصیات
- پاکستانی سفرا برائے بلغاریہ
- دوسری جنگ عظیم کی ہندوستانی فوجی شخصیات
- پاکستانی سفارت کار