طاہرہ نقوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
طاہرہ نقوی
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اگست 1956[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
آلو مہار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 2 جون 1982 (26 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

طاہرنقوی (انگریزی: Tahira Naqvi اگست 20, 1956 تا 2 جون 1982) ایک کامیاب پاکستانی اداکارہ تھیں ۔ ستر کی دہائی میں انہوں نے اداکاری میں اپنے جوہر دکھائے انہوں نے 25 سال کی عمر میں وفات پائی .[2]

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

طاہرہ نقوی سابقہ مشرقی پاکستان ڈھاکہمیں پیدا ہوئی تھیں اگست 20, 1956 کو .[3] وہ 2 جون 1982 کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں 25 سال کی عمر میں کینسرسے فوت ہوئی ان کو دفن کیا گیا ۔ کمپاؤنڈ کے قبرستان میں انکی قبر میاں میر میں لاہورہے .[4][5]

  1. ^ ا ب آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm7995231 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2016
  2. "Tahira Naqvi"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-24۔
  3. "Badaltay Mousam"۔ Pakistan Film Magazine۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2016۔
  4. "طاہرہ نقوی کی پیدائش"۔ pakistanconnection۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2016۔
  5. "Pakistan Showbiz Artis"۔ Pakistan Film Magazine۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2016۔