مندرجات کا رخ کریں

عالیہ بنت علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالیہ بنت علی
Aliya bint Ali
ملکہ عراق
مدت25 جنوری 1934 - 4 اپریل 1939
پیدائش1911
مکہ، سلطنت عثمانیہ
وفاتدسمبر 21، 1950(1950-12-21) (39)
بغداد، مملکت عراق
شریک حیاتغازی بن فیصل
نسلفیصل دوم
گھرانہبنو ہاشم
گھرانہبنو ہاشم
والدعلی بن حسین حجازی
والدہنفیسہ خانم
مذہباہل سنت[1]

عالیہ بنت علی علی بن حسین حجازی کی بیٹی اور مملکت عراق کی ملکہ بطور غازی بن فیصل کی بیوی تھی۔ وہ شاہ فیصل دوم کی والدہ تھی۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "IRAQ – Resurgence In The Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors"۔ APS Diplomat Redrawing the Islamic Map۔ 2005۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-30
  2. Royal Ark