غازی بن فیصل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غازی اول
Ghazi I of Iraq
غازی بن فیصل
شاہ عراق
8 ستمبر 1933 – 4 اپریل 1939
پیشروفیصل اول
جانشینفیصل دوم
شریک حیاتشہزادی عالیہ بنت علی
نسلفیصل دوم
مکمل نام
غازی بن فیصل
خاندانبنو ہاشم
شاہی خاندانبنو ہاشم مملکت عراق
والدفیصل بن حسین
والدہحزیمہ بنت ناصر
پیدائش2 مئی 1912(1912-05-02)

مکہ، شرافت مکہ، سلطنت عثمانیہ
وفات4 اپریل 1939(1939-40-04) (عمر  26 سال)

بغداد، مملکت عراق
تدفینشاہی مقبرہ، اعظمیہ[1]
مذہباہل سنت[2]

شاہ عراق فیصل اول کا اکلوتا فرزند جو 1933ء میں بادشاہ بنا۔

غازی بن فیصل فطرتاً آزاد و خود مختار تھا۔ حکومت برطانیہ کی جو روش فیصل اول کے زمانے میں رہی تھی اسے قطعاً پسند نہیں کرتا تھا۔ عربوں میں اس نے بڑی ہر دلعزیزی حاصل کر لی تھی۔

27 سال کی عمر میں موٹر کے ایک حادثے میں بغداد میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Royal Ark
  2. "IRAQ – Resurgence in the Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors"۔ APS Diplomat Redrawing the Islamic Map۔ 2005۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2017