عبدالحبیب یوسف مارفانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبدالحبیب یوسف مارفانی
معلومات شخصیت

عبدالحبیب یوسف مارفانی (انگریزی: Abdul Habeeb Yusuf Marfani) دھوراجی کے تاجر تھے جو ہندستانی ریاست گجرات کے علاقے سوراشٹر میں واقع ایک قصبہ ہے۔[1][2][3]

نیتا جی سبھاش چندر بوس کی آزاد ہند فوج (آئی این سی) کی مدد کے لئے ایک کروڑ روپئے کی دولت ہندوستانی قومی فوج کو دیا تھا۔[1] عطیہ دینے والے پہلے شخص تھے۔[2][3] انہوں نے تقریبا 1 کروڑ روپےہندوستانی قومی فوج کو دیئے تھے۔[1][2][3]

آزاد ہند فوج یا انڈین نیشنل آرمی دوسری جنگِ عظیم کے دوران تشکیل پائی۔ سبھاش چندر بوس اس کے بانیوں میں سے تھے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Nag، Kingshuk (2015-11-18). Netaji: Living Dangerously (بزبان انگریزی). AuthorsUpFront | Paranjoy. ISBN 978-93-84439-70-5. 
  2. ^ ا ب پ "Gujarati Muslim who gave one crore to Netaji". milligazette.com. 
  3. ^ ا ب پ "Gujarati Muslim gave Rs 1 crore to Netaji". ٹائمز آف انڈیا.