عبد اللہ قطب شاہ
ظاہری ہیئت
(عبداللہ قطب شاہ سے رجوع مکرر)
| ||||
|---|---|---|---|---|
| (فارسی میں: عبدالله قطبشاه) | ||||
| معلومات شخصیت | ||||
| تاریخ پیدائش | سنہ 1614ء [1] | |||
| تاریخ وفات | 21 اپریل 1672ء (57–58 سال) | |||
| شہریت | ||||
| والد | سلطان محمد قطب شاہ | |||
| مناصب | ||||
| سلطان گولکنڈہ | ||||
| برسر عہدہ 1 فروری 1626 – 21 اپریل 1672 |
||||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | شاہی حکمران ، عسکری قائد | |||
| پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، تیلگو ، اردو | |||
| درستی - ترمیم | ||||
عبد اللہ قطب شاہ نے 1625ء سے 1672ء تک سلطنت گولکنڈہ پر حکمرانی کی۔ یہ سلطان محمد قطب شاہ کا بیٹا تھا اور ان کا جانشین بھی۔ عبد اللہ قطب شاہ شاعری بھی کرتا تھا۔ اس کا ایک شعری مجموعے کلام بھی ہے۔ عبد اللہ قطب شاہ کے درباری شاعروں میں غواصی، قطبی، ابن نشاطی، طبعی، جنیدی اور امین وغیرہ ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14580863b — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
| ماقبل | قطب شاہی سلطنت 1518–1687 |
مابعد |


