عبدالناصر (بلوچستان کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الناصر
ذاتی معلومات
پیدائش (1998-12-25) 25 دسمبر 1998 (عمر 25 برس)
کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ
گیند بازیدائیں بازو آف اسپن
حیثیتبولر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020کوئٹہ گلیڈی ایٹرز (اسکواڈ نمبر. 23)
ماخذ: کرک انفو، 21 فرور 2020

عبدالناصر (پیدائش: 25 دسمبر 1998) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا پہلا ٹوئنٹی 20 میچ 20 فروری 2020 کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے 2020 پاکستان سپر لیگ میں کھیلا۔ [2]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

عبدالناصر 25 دسمبر 1998 کو کوئٹہ ، بلوچستان ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.thenews.com.pk/print/474010-nasir-powers-quetta-gladiators-academy-to-convincing-win
  2. "1st Match (N), Pakistan Super League at Karachi, Feb 20 2020"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2020 
  3. "Abdul Nasir"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]