علیزہ گور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علیزہ گور
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عبرانی میں: אליזיה גרוס ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 اپریل 1940ء (84 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمت غان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  شریک مقابلہ حسن ،  ماڈل ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علیزہ گور (انگریزی: Aliza Gur) (عبرانی: עליזה גור‎، born الیزیا گروس; 1 اپریل 1940) ایک اسرائیلی اداکارہ ہے جو 1960ء کی مس اسرائیل تھی اور اسی سال میامی بیچ، فلوریڈا میں منعقدہ مس یونیورس مقابلے میں سیمی فائنلسٹ تھی۔ اس نے 1963ء میں جیمز بانڈ کی فلم فرام رشیا ود لوو میں وڈا کا کردار ادا کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]